تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stocking" کے متعقلہ نتائج
stocking کے لیے اردو الفاظ
stocking کے اردو معانی
اسم
- پیتابہ
- موزه
- پنڈلی اور پاؤں کے ساتھ خوب پیوست ہو جانے والی جراب عموماً نائیلون، اونی یا سوتی، جو بنی ہوئی ہوتی ہے
- اس سے ملتی جلتی کوئی پہننے والی شے، جیسے ٹانگوں پر لپٹنے والی الاسٹک کی طبی پٹی
- مویشی کی ٹانگ کے نچلے حصے پر مختلف رنگ کی گول دھاریاں
stocking के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पैताबा
- मोज़े
- पिंडली और पांव के साथ ख़ूब पैवस्त हो जाने वाली जुराब उमूमन नायलोन, ऊनी या सूती, जो बनी हुई होती है
- इस से मिलती जलती कोई पहनने वाली शैय, जैसे टांगों पर लिपटने वाली इलास्टिक की तिब्बी पट्टी
- मवेशी की टांग के निचले हिस्से पर मुख़्तलिफ़ रंग की गोल धारियां
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stocking
(الف) لمبی جراب ، موزے خصوصاً زنانہ نیم شفاف عموماً نائیلون کے بنے ہوئے (ب) امریکا: SOCK معنی ۱ ۔.
stocking filler
برط تحفے میں دی جانے والی بچوں کے لیے کوئی چھوٹی چیز یا کھلونا جسے کرسمس کے موقع پر جرّاب نما تھیلی میں رکھ دیا جائے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stocking)
stocking
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔