تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stymie" کے متعقلہ نتائج
stymie کے لیے اردو الفاظ
stymie کے اردو معانی
اسم، فعل
- (گالف) سٹائمی
- مخالف کی گیند کی اس وقت سبز پٹی پر موجودگی، جب وہ کھلاڑی کی اپنی گیند اور اس گچّی کے بالکل درمیان ہو جس کی طرف وہ اسے لے جا رہا ہے اور جب کہ دونوں گیندوں کے درمیان چھ انچ سے زیادہ فاصلہ ہو
- گیند کا ایسا محل وقوع یا جگہ یا گیند کی ایسی صورت
- (مجازاً) ایسی دشوار صورت جس کے حل ہونے کے امکانات قدرے کم ہوں
stymie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- (गोलफ़) सटाइमी
- मुख़ालिफ़ की गेंद की इस वक़्त सबज़ पट्टी पर मौजूदगी, जब वो खिलाड़ी की अपनी गेंद और इस गुच्ची के बिलकुल दरमयान हो जिस की तरफ़ वो उसे ले जा रहा है और जब कि दोनों गेंदों के दरमयान छः इंच से ज़्यादा फ़ासिला हो
- गेंद का ऐसा महल वक़ूअ या जगह या गेंद की ऐसी सूरत
- (मजाज़न) ऐसी दुशवार सूरत जिस के हल होने के इमकानात क़दरे कम हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stymie)
stymie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔