تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"subjective" کے متعقلہ نتائج

subjective

موضوعی، ذاتی ذوق، رجحانات وغیرہ کا تابع نہ کہ بے لاگ لگاؤ یا معروضی۔.

subjective case

قواعد: حالت فاعلی۔.

subjectivism

فلسفہ: یہ نظریہ کہ علم کا مصدر عالم کے مو ضوعی حالات و کیفیات ہیں، خارجی حقیقت نہیں، موضوعیت، داخلیت۔.

subjective کے لیے اردو الفاظ

subjective

səbˈdʒek.tɪv

subjective کے اردو معانی

اسم، صفت

  • داخلی
  • درونی
  • ذہنی
  • وہ جس کا تعلق کسی کی اپنی سوچ ہی سے ہو نہ کہ خارجی موضوع فکر سے۔ بمقابلہ : objective کے
  • ذاتی
  • انفرادی
  • اپنی ہی ذہنی دنیا میں مگن رہنے والا
  • دروں بیں
  • داخلیت دوست
  • داخلیت پسند
  • (فلسفه) موضوعی
  • نفسی
  • اس سے متعلق جسے صرف ذہن ہی جانتا ہو یا جو ذہن ہی میں ہو نہ کہ اس شے کے متعلق جس کا وجود دینی دنیا سے باہر ہو
  • عمومی یا ہمہ گیر تجربے کی جگہ ذہنی احوال و خصائص سے متعلق
  • انا سے متعلق یا اس ذات کل سے متعلق جو تمام صفات کی مصدر ہے
  • اساسی
  • (گرامر) کسی جملے کے فاعل سے متعلق (فاعلی)
  • فاعلی حالت کا مظہر
  • (ادب، آرٹ) کسی قلمکار یا فنکار کی انفرادیت و ذات کا مظہر (بالخصوص جذبات و احساسات کا)
  • بے حقیقت
  • بے بنیاد
  • خیالی

subjective के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • दाख़िली
  • द्रोणी
  • ज़हनी
  • वो जिस का ताल्लुक़ किसी की अपनी सोच ही से हो ना कि ख़ारिजी मौज़ू फ़िक्र से। बमुक़ाबला : objective के
  • ज़ाती
  • इन्फ़िरादी
  • अपनी ही ज़हनी दुनिया में मगन रहने वाला
  • दरों बीं
  • दाख़लीत दोस्त
  • दाख़लीत पसंद
  • (फ़लसफ़े) मोज़ूई
  • नफ़सी
  • इस से मुताल्लिक़ जिसे सिर्फ़ ज़हन ही जानता हो या जो ज़हन ही में हो ना कि इस शैय के मुताल्लिक़ जिस का वजूद दीनी दुनिया से बाहर हो
  • उमूमी या हमागीर तजुर्बे की जगह ज़हनी अहवाल-ओ-ख़साइस से मुताल्लिक़
  • अना से मुताल्लिक़ या उस ज़ात कल से मुताल्लिक़ जो तमाम सिफ़ात की मुसद्दिर है
  • असासी
  • (ग्रामर) किसी जुमले के फ़ाइल से मुताल्लिक़ (फ़ाअली
  • फ़ाअली हालत का मज़हर
  • (अदब, आर्ट) किसी कलमकार या फ़नकार की इन्फ़िरादियत-ओ-ज़ात का मज़हर (बिलख़सूस जज़बात-ओ-एहसासात का
  • बेहक़ीक़त
  • बेबुनियाद
  • ख़्याली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

subjective

موضوعی، ذاتی ذوق، رجحانات وغیرہ کا تابع نہ کہ بے لاگ لگاؤ یا معروضی۔.

subjective case

قواعد: حالت فاعلی۔.

subjectivism

فلسفہ: یہ نظریہ کہ علم کا مصدر عالم کے مو ضوعی حالات و کیفیات ہیں، خارجی حقیقت نہیں، موضوعیت، داخلیت۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (subjective)

نام

ای-میل

تبصرہ

subjective

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone