تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"subsidy" کے متعقلہ نتائج
subsidy کے لیے اردو الفاظ
subsidy کے اردو معانی
اسم
- اعانت
- کسی حکومت کی طرف سے کسی تنظیم کو دی گئی امدادی رقم، خصوصاً اس ملک کے فلاحی اور صحت کے کاموں کے لیے جیسے خیراتی ادارے، ہسپتال اور مفاد عامہ کی خدمات
- عطیہ
- گرانٹ
- (برطانوی) وہ امداد یا محصول جو کبھی پارلیمنٹ کی جانب سے بادشاہ کو مخصوص مواقع کے لیے دیا جاتا تھا
- ایک حکومت کی طرف سے دوسری حکومت کو دی جانے والی وہ امداد جس کے صلے میں بعض کاروباری یا دیگر سہولتیں حاصل کی جاتی ہیں
subsidy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इआनत
- किसी हुकूमत की तरफ़ से किसी तंज़ीम को दी गई इमदादी रक़म, ख़ुसूसन इस मुलक के फ़लाही और सेहत के कामों के लिए जैसे ख़ैराती इदारे, हस्पताल और मफ़ाद-ए-आम्मा की ख़िदमात
- अतीया
- ग्रांट
- (बर्तानवी) वो इमदाद या महसूल जो कभी पार्लीमैंट की जानिब से बादशाह को मख़सूस मवाक़े के लिए दिया जाता था
- एक हुकूमत की तरफ़ से दूसरी हुकूमत को दी जाने वाली वो इमदाद जिस के सुले में बाअज़ कारोबारी या दीगर सहूलतें हासिल की जाती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (subsidy)
subsidy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔