تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"suggest" کے متعقلہ نتائج

suggest

عَرْض

suggestive

(عموماً بعدہ، of ) ایما، اشارہ کرنے والا، ترغیب دینے والا۔.

suggested

مُجَوَّزَہ

suggestible

تجویز کرنے کے لائق۔.

suggester

سجھانے، جتانےیا ایما کرنے والا

suggestion

اِیْما

suggest کے لیے اردو الفاظ

suggest

səˈdʒest

suggest کے اردو معانی

  • تجویز کرنا
  • کسی کے آگے خیال، مفروضہ یا منصوبہ سوچ بچار کے لیے پیش کرنا یا زیر عمل لانے کے لیے دینا
  • مشورہ دینا (کسی شے یا مخص کی موزونیت کے بارے میں)
  • خیال، تجویز یا فکر کو بروئے کار لانے پر آمادہ کرنا
  • بالواسطہ اور کسی واضح اشارے کے بغیر کسی کے ذہن میں کوئی بات یا خیال ڈالنا
  • مطلع کرنا
  • یاد آ جانا (کسی کے تعلق یا خیال سے کسی اور شے کا)
  • کسی چیز کے متعلق کچھ کہنا

suggest के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तजवीज़ करना
  • किसी के आगे ख़्याल, मफ़रूज़ा या मंसूबा सोच बिचार के लिए पेश करना या ज़ेर अमल लाने के लिए देना
  • मश्वरा देना (किसी शैय या मख़स की मौज़ूनियत के बारे में
  • ख़्याल, तजवीज़ या फ़िक्र को बरुए कार लाने पर आमादा करना
  • बिलवासता और किसी वाज़िह इशारे के बगै़र किसी के ज़हन में कोई बात या ख़्याल डालना
  • मतला करना
  • याद आ जाना (किसी के ताल्लुक़ या ख़्याल से किसी और शैय का
  • किसी चीज़ के मुताल्लिक़ कुछ कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

suggest

عَرْض

suggestive

(عموماً بعدہ، of ) ایما، اشارہ کرنے والا، ترغیب دینے والا۔.

suggested

مُجَوَّزَہ

suggestible

تجویز کرنے کے لائق۔.

suggester

سجھانے، جتانےیا ایما کرنے والا

suggestion

اِیْما

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (suggest)

نام

ای-میل

تبصرہ

suggest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone