تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"surrealism" کے متعقلہ نتائج

surrealism

آرٹ اور ادب میں بیسویں صدی کی تحریک جو تحت الشعور کی عکاسی سے تعلق رکھتی ہے ، مثلاً نقوش کی بے جوڑ ، غیر منطقی ترتیب ،مجموعے یا جوڑے ، مافوق الحقیقت نقاشی۔.

surrealism کے لیے اردو الفاظ

surrealism

səˈrɪə.lɪ.zəm

surrealism کے اردو معانی

اسم

  • (بعض اوقات بڑے S سے) ورائے حقیقت پسندی
  • فوقِ حقیقت
  • بیسویں صدی کے آغاز کی ایک ادبی، فنی تحریک جو غیر منطقی خیالات کے اظہار پر مبنی تھی اور ذہن کی تحت الشعوری سرگرمیوں کو پیش کرنے کی کوشش کرتی تھی (خیالات و تصورات کے ان مل بے جوڑ اتصال و تقابل کے ذریعے)
  • سر ریئلزم

surrealism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बाअज़ औक़ात बड़े S से) वराए हक़ीक़त पसंदी
  • फोक-ए-हक़ीक़त
  • बीसवीं सदी के आग़ाज़ की एक अदबी, फ़न्नी तहरीक जो ग़ैर मंतक़ी ख़्यालात के इज़हार पर मबनी थी और ज़हन की तहत अलशावरी सरगर्मीयों को पेश करने की कोशिश करती थी (ख़्यालात-ओ-तसव्वुरात के इन मलबे जोड़ इत्तिसाल-ओ-तक़ाबुल के ज़रीये
  • सर रीइलज़म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

surrealism

آرٹ اور ادب میں بیسویں صدی کی تحریک جو تحت الشعور کی عکاسی سے تعلق رکھتی ہے ، مثلاً نقوش کی بے جوڑ ، غیر منطقی ترتیب ،مجموعے یا جوڑے ، مافوق الحقیقت نقاشی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (surrealism)

نام

ای-میل

تبصرہ

surrealism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone