تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"surrender" کے متعقلہ نتائج
surrender کے لیے اردو الفاظ
surrender کے اردو معانی
- تسلیم کر لینا
- کسی کی قوت کے آگے جھک جانا یا قبضے سے دست بردار ہو جانا
- اظہار بے تعلقی کرنا
- ہتھیار ڈال دینا
- مطالبے پر یا مجبور ہو کر دینا یا حوالے کر دینا
- کسی کے حق میں مستعفی ہو جانا
- ترک دعویٰ یا ترک استعمال کرنا
- کسی جذبے یا داخلی دباؤ کے آگے اپنے آپ کو جھکا دینا
- حق ضائع کر لینا
surrender के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तस्लीम कर लेना
- किसी की क़ुव्वत के आगे झुक जाना या क़बज़े से दस्तबरदार हो जाना
- इज़हार बेताल्लुक़ी करना
- हथियार डाल देना
- मुतालिबे पर या मजबूर हो कर देना या हवाले कर देना
- किसी के हक़ में मुस्ताफ़ी हो जाना
- तर्क दावा या तर्क इस्तिमाल करना
- किसी जज़बे या दाख़िली दबाओ के आगे अपने आप को झुका देना
- हक़ ज़ाए कर लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (surrender)
surrender
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔