تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"symbol" کے متعقلہ نتائج

symbol

عَلامَت

symbolled

نشان

symbolize

کسی تصّور، خیال یا وجود کی علامت ہونا۔.

symbolical

اشارات و علامت کا

symbolic

علامتی

symbolic logic

قضایات کی جگہ سہولت کے لیے علامات کا استعمال، علاماتی منطق۔.

sex symbol

نمایاں جنسی کشش رکھنے والا فرد۔.

status symbol

کوئی اثاثہ وغیرہ جس سے اس کے مالک کا سماجی طور پر ذی حیثیت ہونا ظاہر ہو، اعلیٰ مرتبے کی نشانی، مرتبے کی علامت۔.

flow chart symbol

سِیامی بِلّی

خُوبصورت بالوں والی سِیاہی مائل بھورے رن٘گ کی بِلّی جس کی نسل سِیام میں پائی جاتی ہے .

symbol کے لیے اردو الفاظ

symbol

ˈsɪm.bəl

symbol کے اردو معانی

  • رمز
  • نشان
  • علامت
  • اشاره
  • کسی مجرد کی مظہر کوئی مقید یا مقرون صورت
  • کسی قید حواس میں نہ آ سکنے والی شے یا سوچ کے لیے وضع کی گئی مخصوص علامت
  • کوئی حرف یا نشان جسے رواجاً یا باہمی استعمال سے کسی اور کا نمایندہ مان لیا گیا ہو، جیسے کسی کیمیائی عنصر کا نام
  • کوئی نقش جس میں باہم متعلق مفاہیم کا جال سا بنا ہوا ہو یا جس سے جذبات کے کتنے ہی باہم متعلق تار جاگ اٹھتے ہوں
  • (نفسیات) نقش جو تحت الشعوری مرکب مفاہیم کی زبان بنتا ہے، جیسے کوئی نقش خواب (تحلیل نفسی) کوئی عمل یا اثر جو کسی دبائی گئی آرزو کی تسکین یا کسی لاشعوری نزاع کی تحلیل کی جگہ لیتا ہے
  • (بشریات، عمرانیات) ثقافتی لحاظ سے اہم آوازیں، اشیا یا ڈرامے جو انفرادی یا اجتماعی ایجاب کو پیدا کرتے ہیں، خارجی وجود دیتے ہیں یا ان کی عقلی توجیہ کرتے ہیں

symbol के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रम्ज़
  • निशान
  • अलामत
  • इशारे
  • किसी मुजर्रिद की मज़हर कोई मुक़य्यद या मक़रून सूरत
  • किसी क़ैद हवास में ना आ सकने वाली शैय या सोच के लिए वज़ा की गई मख़सूस अलामत
  • कोई हर्फ़ या निशान जिसे रवाजन या बाहमी इस्तिमाल से किसी और का नमाएनदा मान लिया गया हो, जैसे किसी कीमीयाई अंसर का नाम
  • कोई नक़्श जिस में बाहम मुताल्लिक़ मफ़ाहीम का जाल सा बना हुआ हो या जिस से जज़बात के कितने ही बाहम मुताल्लिक़ तार जाग उठते हूँ
  • (नफ़सियात) नक़्श जो तहत अलशावरी मुरक्कब मफ़ाहीम की ज़बान बनता है, जैसे कोई नक़्श ख़ाब (तहलील नफ़सी) कोई अमल या असर जो किसी दबाई गई आरज़ू की तसकीन या किसी लाशऊरी नज़ाअ की तहलील की जगह लेता है
  • (बशरियात, इमरानियात) सक़ाफ़्ती लिहाज़ से अहम आवाज़ें, अश्या या ड्रामे जो इन्फ़िरादी या इजतिमाई ईजाब को पैदा करते हैं, ख़ारिजी वजूद देते हैं या उन की अकली तवज्जीया करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

symbol

عَلامَت

symbolled

نشان

symbolize

کسی تصّور، خیال یا وجود کی علامت ہونا۔.

symbolical

اشارات و علامت کا

symbolic

علامتی

symbolic logic

قضایات کی جگہ سہولت کے لیے علامات کا استعمال، علاماتی منطق۔.

sex symbol

نمایاں جنسی کشش رکھنے والا فرد۔.

status symbol

کوئی اثاثہ وغیرہ جس سے اس کے مالک کا سماجی طور پر ذی حیثیت ہونا ظاہر ہو، اعلیٰ مرتبے کی نشانی، مرتبے کی علامت۔.

flow chart symbol

سِیامی بِلّی

خُوبصورت بالوں والی سِیاہی مائل بھورے رن٘گ کی بِلّی جس کی نسل سِیام میں پائی جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (symbol)

نام

ای-میل

تبصرہ

symbol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone