تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"symmetrical" کے متعقلہ نتائج

symmetrical

باقرینہ

symmetrical کے لیے اردو الفاظ

symmetrical

symmetrical کے اردو معانی

صفت

  • تشاکلی
  • متشاکل
  • متناسب
  • موزونیت لیے ہوئے یا اس کا اظہار کرتے ہوئے
  • جسم کے اعضا یا کل اجزا میں باہم صحیح نسبت
  • کسی سطح، خط یا نقطے کے دوسری جانب، حجم، صورت، ترتیب اعضا یا اجزا وغیرہ میں تناسب لیے ہوئے (ایک دوسرے کے جواب میں)
  • (امراضیات) ایک سے اجزائے بدن کو بیک وقت متاثر کرنے والے، جیسے بعض بیماریوں کی صورت میں
  • (نباتیات) پھول کے ہر مرغولے یا گھیر میں ایک جتنے اجزار کھنے والا
  • (ریاضی) ایسے نقاط لیے ہوئے یا ان کو ظاہر کرتے ہوئے جو یوں جوڑا جوڑا ہوں کہ ہر جوڑے کو ملانے والے خطوط کو کوئی خط ناصف کا تا ہوا گزرتا ہے
  • یوں (ہونا) کہ متغیرات تو یکساں طور پر باہم تبدیل ہوں لیکن مقدار نما مجموعۂ علامات میں کوئی ریاضیاتی تبدیلی نہ ہو
  • (کیمیا) ساخت کا ہم آہنگ فارمولا لیے ہوئے

symmetrical के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • तशाकली
  • मतशाकल
  • मुतनासिब
  • मौज़ूनियत लिए हुए या इस का इज़हार करते हुए
  • जिस्म के आज़ा या कल अजज़ा में बाहम सही निसबत
  • किसी सतह, ख़त या नुक़्ते के दूसरी जानिब, हुजम, सूरत, तर्तीब आज़ा या अजज़ा वग़ैरा में तनासुब लिए हुए (एक दूसरे के जवाब में
  • (उमरा ज़य्यात) एक से अजज़ाए बदन को बैयकवक़त मुतास्सिर करने वाले, जैसे बाअज़ बीमारीयों की सूरत में
  • (नबातीयात) फूल के हर मर गोले या घेर में एक जितने अजज़ार खने वाला
  • (रियाज़ी) ऐसे नक़ात लिए हुए या उन को ज़ाहिर करते हुए जो यूं जोड़ा जोड़ा हूँ कि हर जोड़े को मिलाने वाले ख़ुतूत को कोई ख़त नासिफ़ काता हुआ गुज़रता है
  • यूं (होना) कि मुतग़य्युरात तो यकसाँ तौर पर बाहम तबदील हूँ लेकिन मिक़दार नुमा मजमूआ-ए-अलामात में कोई रिया ज़्याति तबदीली ना हो
  • (कीमिया) साख़त का हम आहंग फ़ार्मूला लिए हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

symmetrical

باقرینہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (symmetrical)

نام

ای-میل

تبصرہ

symmetrical

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone