تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sympathize" کے متعقلہ نتائج
sympathize کے لیے اردو الفاظ
sympathize کے اردو معانی
فعل
- کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا
- شریک احساس ہونا
- اظہار ہمدردی کرنا
- بطور فرد کسی دوسرے کے جذبے یا جذبات میں اس سے ہم آہنگی پیدا کرنا
- ان جذبات میں جو کسی کو متاثر کرتے ہوں، بالخصوص اس کی تکالیف یا مصائب میں غم خواری کرنا
- دردمندانہ ہمدردی کا اظہار کرنا (بعد میں with آتا ہے)
- کسی شخص یا جماعت یا نظریے کے ساتھ ہم خیال ہونا یا اظہار موافقت کرنا (with کے ساتھ)
- خصوصی طبعی ہمدردی، تعلق یا لگاؤ رکھنا، جیسے ایک چیز دوسری سے رکھتی ہے
- ایسی ہم خیالی کا اظہار کرنا جیسا کسی جوابی عمل سے پیدا ہوتا ہے (بعد میں with لگاتے ہیں)
- متفق، مطابق یا ہمنوا ہونا
- (امراضیات ) ہمدردی کے زیر اثر دوسرے کی بیماری اپنے اندر پیدا کر لینا
sympathize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी के साथ हमदर्दी करना
- शरीक एहसास होना
- इज़हार-ए-हमदर्दी करना
- बतौर फ़र्द किसी दूसरे के जज़बे या जज़बात में इस से हम आहंगी पैदा करना
- इन जज़बात में जो किसी को मुतास्सिर करते हूँ, बिलख़सूस उस की तकालीफ़ या मसाइब में ग़मख़ारी करना
- दर्दमंदाना हमदर्दी का इज़हार करना (बाद में with आता है
- किसी शख़्स या जमात या नज़रिए के साथ हमख़याल होना या इज़हार मुवाफ़िक़त करना (with के साथ
- ख़ुसूसी तिब्बी हमदर्दी, ताल्लुक़ या लगाओ रखना, जैसे एक चीज़ दूसरी से रखती है
- ऐसी हमख़याली का इज़हार करना जैसा किसी जवाबी अमल से पैदा होता है (बाद में with लगाते हैं
- मुत्तफ़िक़, मुताबिक़ या हमनवा होना
- (उमरा ज़य्यात ) हमदर्दी के ज़ेर-ए-असर दूसरे की बीमारी अपने अंदर पैदा कर लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sympathize)
sympathize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔