تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"synonymy" کے متعقلہ نتائج
synonymy کے لیے اردو الفاظ
synonymy کے اردو معانی
اسم
- ہم معنی ہونے کا وصف
- ہم معنویت
- تحریر و تقریر میں مترادفات کی تکرار یا ان کا استعمال بغرض تاکید یا زور بلاغت
- مترادفات کا مطالعہ یا ان کی فہرست وغیرہ
- (حیاتیات) متبادل مگر کم مُسلّم سائنسی ناموں کی فہرست جو کسی نوع یا جنس وغیرہ کے بارے میں بولے یا لکھے جاتے ہوں یا مختلف انواع کے متعلق توضیحی اشارات کے ساتھ استعمال ہوتے ہوں
synonymy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हम मानी होने का वस्फ़
- हम माअनवियत
- तहरीर-ओ-तक़रीर में मतरादफ़ात की तकरार या उन का इस्तिमाल बग़रज़ ताकीद या ज़ोर बलाग़त
- मतरादफ़ात का मुताला या उन की फ़हरिस्त वग़ैरा
- (हयातयात) मुतबादिल मगर कम मुसल्लम साईंसी नामों की फ़हरिस्त जो किसी नौ या जिन्स वग़ैरा के बारे में बोले या लिखे जाते हूँ या मुख़्तलिफ़ अन्वा के मुताल्लिक़ तोज़ीही इशारात के साथ इस्तिमाल होते हूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (synonymy)
synonymy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔