تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"syphilis" کے متعقلہ نتائج
syphilis کے لیے اردو الفاظ
syphilis کے اردو معانی
- (امراضیات) آتشک
- گرمی
- آبله فرنگ
- ایک متعدی مجامعتی مرض جو ایک خاص قسم کے خرد نامیے سے پیدا ہوتا ہے، یہ مرض پیدایشی بھی ہوتا ہے اور لاحقی بھی، اس کے تین مدارج ہوتے ہیں
- پہلے درجے میں مرض مقام متاثرہ ہی کو ہدف بناتا ہے جہاں گھاؤ (آبلہ) پیدا ہو جاتا ہے، دوسرے میں جلد اور نظام بدنی کو اور تیسرے درجے میں ہڈیوں، عضلات اور دل، دماغ اور جگر وغیرہ کو متاثر کرتا ہے
syphilis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (उमरा ज़य्यात) आतिशक
- गर्मी
- आबले फ़रंग
- एक मुतअद्दी मुजामेती मर्ज़ जो एक ख़ास किस्म के ख़िरद नामीए से पैदा होता है, ये मर्ज़ पीदाएशी भी होता है और लाहक़ी भी, इस के तीन मदारिज होते हैं
- पहले दर्जे में मर्ज़ मुक़ाम मुतास्सिरा ही को हदफ़ बनाता है जहां घाओ (आबला) पैदा हो जाता है, दूसरे में जल्द और निज़ाम बदनी को और तीसरे दर्जे में हडीयों, अज़लात और दिल, दिमाग़ और जिगर वग़ैरा को मुतास्सिर करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (syphilis)
syphilis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔