تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tack" کے متعقلہ نتائج
tack کے لیے اردو الفاظ
tack کے اردو معانی
- کوکا
- برنجی
- کیل
- میخ
- پن
- ٹھنٹھ سی عام طور پر مخروطی تیز نوک والی چوڑے سر کی میخ
- نگندا
- انتر چھال
- ہلکی بندھنی
- خشک ہونے سے پہلے چپچپاہٹ جیسے روغن کی، طریقہ یا عمل، جیسے حکومت یا کاروباری ادارے کا خاص کر جب وہ پہلے سے متعینہ مسلک سے مختلف ہو
- گھوڑے پر سواری کرنے کا ساز و سامان جیسے کاٹھی یا لگام
- (جہاز رانی) پال کا رسا جس سے بادبان کا کوئی گوشہ بندھا ہو
- وہ گوشہ جس میں یہ رسا بندھا ہوا ہو
- اگلے اور پچھلے بادبان کا نچلا آگے کا کنارہ
- پوزیشن کے حوالے سے تیرتے ہوئے جہاز کا رُخ یا بادبانوں کی ترتیب
- پلٹا، ہوا کے مطابق جہاز کے رُخ میں تبدیلی
- آگے پیچھے یا ٹیڑھا میڑھا راستہ
tack के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कोका
- बिरंजी
- कील
- मेख़
- पन
- ठनठ सी आम तौर पर मख़रूती तेज़ नोक वाली चौड़े सर की मेख़
- नगंदा
- अंतर छाल
- हल्की बंधनी
- ख़ुशक होने से पहले चिपचिपाहट जैसे रोगन की, तरीक़ा या अमल, जैसे हुकूमत या कारोबारी इदारे का ख़ासकर जब वो पहले से मुतय्यना मसलक से मुख़्तलिफ़ हो
- घोड़े पर सवारी करने का साज़-ओ-सामान जैसे काठी या लगाम
- (जहाज़रानी) पाल का रसा जिस से बादबान का कोई गोशा बंधा हो
- वो गोशा जिस में ये रसा बंधा हुआ हो
- अगले और पिछले बादबान का निचला आगे का किनारा
- पोज़ीशन के हवाले से तैरते हुए जहाज़ का रुख़ या बादबानों की तर्तीब
- पलटा, हुआ के मुताबिक़ जहाज़ के रुख़ में तबदीली
- आगे पीछे या टेढ़ा मेढ़ा रास्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tack)
tack
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔