تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"talc" کے متعقلہ نتائج
talc کے لیے اردو الفاظ
talc کے اردو معانی
اسم، فعل
- (عربی) ابرق
- طلق
- ہائیڈرس میگنیشیم سلیکیٹ
- ایک قسم کی چکنی معدنی شے جو شفاف ہوتی ہے اور پرت کی صورت میں سفید، بھورے یا سبز رنگ میں پائی جاتی ہے
- کوکب الارض
- بھوڈل
- چلچل
talc के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- (अरबी) अब्रक़
- तिलक
- हाईड रस मैगनीशियम सिलीकेट
- एक किस्म की चिकनी मादिनी शैय जो शफ़्फ़ाफ़ होती है और परत की सूरत में सफ़ैद, भूरे या सबज़ रंग में पाई जाती है
- कौकब उल-अर्ज़
- भोडल
- चलचल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَلْچُھو ماچُھو کَرْنا
(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.
تَلْچُھو ماچُھو کَرْتے پِھرْنا
(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.
تِلْچَٹّا
جنس Blattaria کا ایک کپڑا، خصوصاََ گہرے بھورے رنگ کا کپڑا جو اکثر رات میں نکلتا ہے اور عام طور پر باورچیخانے وغیرہ میں زیادہ رہتا ہے، لال بیگ، کاکروز
teleconference
مختلف جگہوں پر موجود افراد کے درمیان جدید برقی روابط کے ذ ریعے تبادلہ خیال یا مذاکرہ ، ٹیلی مذاکرہ ۔.
تَیل چَلاؤ کَرْنا
۔ایک پُرانا ٹوٹکا، جب زیادہ بارش ہوتی ہے جاہل بارش کے پانی پر تیل ڈال کر بہاتے ہیں، اُس پر بادل پھٹنے کی شکل بن جاتی ہے جس سے واقعی بادل پھٹنے کا شگون لیتے ہیں۔ اسی کو ’’تیل چلاؤ‘‘ بھی کہتے ہیں۔
تِل چاٹنا
شادی کی ایک رسم ہے کہ رخصت کے وقت دلھن کے ہاتھ میں کالے تل رکھوا کر دولھا سے چٹواتے ہیں تاکہ اس ٹوٹکے سے دولھا تمام عمر دلھن کا مطیع رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (talc)
talc
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔