تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"talk" کے متعقلہ نتائج
talk کے لیے اردو الفاظ
talk کے اردو معانی
- بولنا
- باتیں کرنا
- خیالات کے تبادلے یا اظہار کے لیے باتیں کرنا
- گفتگو کرنا
- آپس میں بات چیت کرنا
- تقریر کرنا یا لیکچر دینا
- گپ شپ ہانکنا
- بہت بولنا یا بکواس کرنا
- منھ سے الفاظ نکالنا
- ناطق ہونا
- کسی نہ کسی طریقے سے دوسرے کو اپنے مافی الضمیر سے آگاہ کرنا، جیسے اشاروں یا علامتوں سے
- بے تکلفانہ بات کرنا
- (بول چال) خفیہ اطلاع بہم پہنچانا جیسے پولیس کو
- مخبری کرنا
talk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोलना
- बातें करना
- ख़्यालात के तबादले या इज़हार के लिए बातें करना
- गुफ़्तगु करना
- आपस में बातचीत करना
- तक़रीर करना या लैक्चर देना
- गपशप हांकना
- बहुत बोलना या बकवास करना
- मुँह से अलफ़ाज़ निकालना
- नातिक़ होना
- किसी ना किसी तरीक़े से दूसरे को अपने माफी अलज़मीर से आगाह करना, जैसे इशारों या अलामतों से
- बे तकलफ़ाना बात करना
- (बोल चाल) खु़फ़ीया इत्तिला बहम पहुंचाना जैसे पुलिस को
- मुख़्बिरी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَلْخ دانَہ
ایک قسم کی گھاس جو اناج کے ساتھ اگ آتی ہے، انگ: Darnel، موٹھ کی قسم کا دانہ جو چارے کے کام آتا ہے، انگ: Tare
talkie
بول چال: امریکا خصوصاً : بو لتی ہوئی متحرک فلم، نا طق ، با آوا زفلم، ابتدائی خاموش فلموں سے تمیز کے لیے۔.
talking head
بول چال: ٹی وی وغیرہ پر پروگرام پیش کرنے والا، میزبان یا اس کا قریب سے دکھایا جانے والا چہرہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (talk)
talk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔