تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tambour" کے متعقلہ نتائج
tambour کے لیے اردو الفاظ
tambour کے اردو معانی
اسم، فعل
- [عربی، فارسی] طنبور
- طنبورہ
- ڈھولک
- ڈھول
- چھتری کا گول حصہ
- گول پتھر جوستون کے درمیان ہوتا ہے
- گول اڈا جس پر کار چوب تیار کرتے ہیں
- اس قسم کا کام
- کار چوبی
- ڈیسک کے تختے یا الماری کے دروازے کا ڈھولنا جو لکڑی کی باریک تیلیوں کا ہوتا ہے جنھیں کینوس پر آپس میں گوند سے جوڑ دیا جاتا ہے
- زردوزی کی کار چوب یا گل کاری
tambour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- [अरबी, फ़ारसी] तनबोर
- तनबोरा
- ढोलक
- ढोल
- छतरी का गोल हिस्सा
- गोल पत्थर जो सतून के दरमयान होता है
- गोल अड्डा जिस पर कारचोब तैय्यार करते हैं
- इस किस्म का काम
- कारचोबी
- डैसक के तख़्ते या अलमारी के दरवाज़े का ढोलना जो लक्कड़ी की बारीक तीलियों का होता है जिन्हें कैनवस पर आपस में गूंद से जोड़ दिया जाता है
- ज़रदोज़ी की कारचोब या गुलकारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَمْبُورہ
ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا
تَن٘بُورا بِین
بغیر پردوں اور طربوں کا ستار کی قسم کا چار یا چھے تاروں کا ساز جو ایک تون٘بے اور ڈان٘ڈ پر مشتمل ہوتا ہے
تُمْبَرُو
ایکم روئیدگی جس کا مزہ چراپرا پتے خوشبودار اور ہرے بھرے ہوتے ہیں چیت بیسا کھیں پھول آتے ہیں
طَن٘بُورا
ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا
تَن٘بُورا
ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا
تَن٘بُورَہ
ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا
طَن٘بُورَہ
ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا
تان٘با دیکھے چِیتْنا، مُکھ دیکھے بیوہار
انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا منہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے
بَنْدِ تَن٘بُور
وہ بندش جو تن٘بور میں مقامات موسیقی اور سُر کے اتر چڑھاو کو متعین کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ سُر کس مقام سے کہاں تک جاتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tambour)
tambour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔