تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tea" کے متعقلہ نتائج
tea کے لیے اردو الفاظ
tea کے اردو معانی
- چائے
- چائے کی پتّی
- چائے کا پودا
- تھیا (Thea) جھاڑی کے خشک اور صاف کردہ پتے جن کو پانی میں جوش دے کر قدرے تلخ خوشبودار سیّال تیار کیا جاتا ہے
- اس طرح بنی ہوئی چائے
- چائے کا پودا جو چین، جاپان اور برصغیر میں بکثرت کاشت کیا جاتا ہے، اس میں خوشبو دار سفید پھول لگتے ہیں
- اسی نوع کے اور جوشاندے جو دوسرے پودوں کے پتوں اور پھولوں سے تیار کیے جاتے ہیں اور مشروب یا ادویہ کے طور پر کام آتے ہیں
- کسی قسم کے پتے اور پھول جو اس کام آئیں
- سہ پہر کے وقت چائے کی پیشکش دیگر اشیائے خوراک کے ساتھ یا اُن کے بغیر
- شام کا استقبالیہ جس میں چائے پیش کی جاتی ہے
- (عوامی) چرس
tea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चाय
- चाय की पती
- चाय का पौदा
- थ्या (Thea) झाड़ी के ख़ुशक और साफ़ करदा पत्ते जिन को पानी में जोश दे कर क़दरे तल्ख़ ख़ुशबूदार सी्याल तैय्यार किया जाता है
- इस तरह बनी हुई चाय
- चाय का पौदा जो चीन, जापान और बर्र-ए-सग़ीर में बकसरत काशत किया जाता है, इस में ख़ुशबूदार सफ़ैद फूल लगते हैं
- इसी नौ के और जोशानदे जो दूसरे पौदों के पत्तों और फूलों से तैय्यार किए जाते हैं और मशरूब या अदविया के तौर पर काम आते हैं
- किसी किस्म के पत्ते और फूल जो इस काम आएं
- सहपहर के वक़्त चाय की पेशकश दीगर अश्या-ए-ख़ुराक के साथ या उन के बगै़र
- शाम का इस्तिक़बालीया जिस में चाय पेश की जाती है
- (अवामी) चरस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طائی
قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا
تُو
کلمۂ خطاب جو ادنیٰ یا کم درجے یا کم عمر والے کی نسبت یا غصے کے عالم میں بلا امتیاز حیثیت بولا جاتا ہے
tea-tree
آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).
tea-ball
شمالی امریکا خصوصاً : چائے بنانے کا سوراخ دار گیند نما خول جس میں پتّیاں بھر کر کھولتے ہوئے پانی میں دم لینے کے لیے ڈالی جاتی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tea)
tea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔