تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"telltale" کے متعقلہ نتائج
telltale کے لیے اردو الفاظ
telltale کے اردو معانی
- غماز
- لترا
- چغل خور
- نجی، خفیہ اور پوشیدہ معاملات لاپرواہی یا کینہ پروری سے ظاہر کرنے والا
- یاوہ گو
- باتونی
- لگائی بجھائی کرنے والا
- کوئی ایسی چیز جو راز فاش کرنے والی ہو
- کھٹکا، گھنٹی یا کوئی اور آلہ جس سے مقررہ وقت پر لوگوں کی حاضری کا اندراج یا علم ہو سکے
- حاضر شمار
- مال گاڑیوں کے بریک لگانے والوں کو متنبہ کرنے کے لیے ریلوے لائن کے کنارے کنارے گرہوں یا فیتوں کی باڑی لگا دی جاتی ہے جو اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ آگے چھوٹا پل یا سرنگ آتی ہے
- جہاز میں لگا ہوا آلہ جو جہاز کا مقام بتاتا ہے، رُخ نما
- (موسیقی) ہوا دباؤ پیما جو ارگن پر لگا ہوتا ہے
telltale के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़म्माज़
- लतरा
- चुगु़लखोर
- निजी, खु़फ़ीया और पोशीदा मुआमलात लापरवाही या कीनापरवरी से ज़ाहिर करने वाला
- यावागो
- बातूनी
- लगाई बुझाई करने वाला
- कोई ऐसी चीज़ जो राज़ फ़ाश करनेवाली हो
- खटका, घंटी या कोई और आला जिस से मुक़र्ररा वक़्त पर लोगों की हाज़िरी का इंदिराज या इलम हो सके
- हाज़िर शुमार
- माल गाड़ीयों के ब्रेक लगाने वालों को मुतनब्बा करने के लिए रेलवे लाईन के किनारे किनारे ग्रहों या फ़ीतों की बाड़ी लगा दी जाती है जो इस बात की अलामत होती है कि आगे छोटा पल या सुरंग आती है
- जहाज़ में लगा हुआ आला जो जहाज़ का मुक़ाम बताता है, रुख़ नुमा
- (मूसीक़ी) हुआ दबाओ पैमा जो अरग़न पर लगा होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (telltale)
telltale
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔