تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"temper" کے متعقلہ نتائج
temper کے لیے اردو الفاظ
temper کے اردو معانی
- بانٹ لینا یا برابر کے حصے کرنا
- ٹھیک طرح ملانا
- صحیح طریقے سے اکٹھا کرنا
- پورا کرنا
- ترتیب دینا
- پورے وزن کا دھیان رکھنا
- معتدل ہونا
- کسی چیز سے متھ کر یا گوندھ کر صحیح، موزوں اور مطلوبہ شکل میں لانا
- معتدل بنانا
- نرم کرنا
- امتزاج کرنا
- ہلکا کرنا یا گھٹانا
- نرم کرنا یا کم کرنا
- بھگونا، ملانا اور ٹھیک شکل میں لانا جیسے مٹی یا گارے چونے کا مسالا
- تیل یا کسی اور محلل سے ملا کر رنگ روغن تیار کرنا
- حد یا قابو میں رہنا
- روکنا
- خیال کرنا یا دبانا
- (فلزیات) سخت اور لچکدار بنانا جیسے فولاد کو
- آب دینا
- (موسیقی) آلہ موسیقی کے سُر ٹھیک کرنا۔ جیسے پیانو کے سُر اس کے ہر حلقے کے مطابق ٹھیک ٹھیک نکالنا
- متوازن ہونا
temper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बांट लेना या बराबर के हिस्से करना
- ठीक तरह मिलाना
- सही तरीक़े से इकट्ठा करना
- पूरा करना
- तर्तीब देना
- पूरे वज़न का ध्यान रखना
- मोतदिल होना
- किसी चीज़ से मिथ कर या गूँध कर सही, मौज़ूं और मतलूबा शक्ल में लाना
- मोतदिल बनाना
- नरम करना
- इमतिज़ाज करना
- हल्का करना या घटाना
- नरम करना या कम करना
- भिगोना, मिलाना और ठीक शक्ल में लाना जैसे मिट्टी या गारे चूने का मसाला
- तेल या किसी और मुहल्लिल से मिला कर रंग रोगन तैय्यार करना
- हद या क़ाबू में रहना
- रोकना
- ख़्याल करना या दबाना
- (फ़लज़यात) सख़्त और लचकदार बनाना जैसे फ़ौलाद को
- आब देना
- (मूसीक़ी) आला मूसीक़ी के सुर ठीक करना। जैसे प्यानो के सुर इस के हर हलक़े के मुताबिक़ ठीक ठीक निकालना
- मुतवाज़िन होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
temperature-humidity index
درجۂ حرارت اور ہوا کی رطوبت کا مجموعی اثر طبیعت پر ؛گھمس، اِس سے پیدا ہونے والی کیفیت ۔.
tempera
نقاشی میں ایملشن کا استعمال ، مثلاً انڈے میں ملائے ہوئے رنگ جنھیں کرمچ کے پردے پر پھیرا جائے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (temper)
temper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔