تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tempered" کے متعقلہ نتائج
tempered کے لیے اردو الفاظ
tempered کے اردو معانی
- امتزاجی
- معتدل
- خاص مزاج یا مزاجی کیفیت رکھتا ہوا، عام طور پر مرکب استعمال ہوتا ہے
- کسی چیز یا کسی اور ملاوٹ کے جزو سے نرم شدہ
- (موسیقی) آلۂ موسیقی جس کے سُر کسی ٹھاٹ کے مطابق ٹھیک کیے گئے ہوں خاص طور پر اس طرح کہ اس کے ہر حلقے سے لے کے مطابق ٹھیک ٹھیک سُر نکلیں
- (فلزیات) دھات جسے گرم کر کے یا پگھلا کر مطلوبہ سختی یا لچک کے مطابق ڈھال لیا جائے
tempered के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इमतिज़ाजी
- मोतदिल
- ख़ास मिज़ाज या मिज़ाजी कैफ़ीयत रखता हुआ, आम तौर पर मुरक्कब इस्तिमाल होता है
- किसी चीज़ या किसी और मिलावट के जुज़ु से नरम शूदा
- (मूसीक़ी) आला-ए-मूसीक़ी जिस के सुर किसी ठाट के मुताबिक़ ठीक किए गए हूँ खासतौर पर इस तरह कि इस के हर हलक़े से ले के मुताबिक़ ठीक ठीक सुर निकलें
- (फ़लज़यात) धात जिसे गर्म कर के या पिघला कर मतलूबा सख़्ती या लचक के मुताबिक़ ढाल लिया जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tempered)
tempered
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔