تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tend" کے متعقلہ نتائج
tend کے لیے اردو الفاظ
tend کے اردو معانی
- مائل ہونا
- میلان ہونا
- جھکنا
- رجوع ہونا
- بتائے ہوئے یا ہدایت کیے ہوئے راستے کی کسی جانب یا رُخ پر چلنا، جیسے سڑک پر سفر کرتے ہوئے
- قدرتی میلان یا جھکاؤ سے کسی خاص سمت رُخ کرنا
- (مجازاً) مائل ہونا یا جھکنا یا کسی خاص طرف رُخ کو پھیرنا جیسے ترقی، تبادلے یا کام کے دوران
- عمل یا اثر کا باعث ہونا
- رہنما یا ممد ہونا، کسی نتیجے تک پہنچانے میں
- عمل، لائحہ عمل یا اثر کی طرف مائل ہونا
tend के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- माइल होना
- मीलान होना
- झुकना
- रुजू होना
- बताए हुए या हिदायत किए हुए रास्ते की किसी जानिब या रुख़ पर चलना, जैसे सड़क पर सफ़र करते हुए
- क़ुदरती मीलान या झुकाओ से किसी ख़ास सिम्त रुख़ करना
- (मजाज़न) माइल होना या झुकना या किसी ख़ास तरफ़ रुख़ को फेरना जैसे तरक़्क़ी, तबादले या काम के दौरान
- अमल या असर का बाइस होना
- रहनुमा या मुमिद होना, किसी नतीजे तक पहुंचाने में
- अमल, लायेहा-ए-अमल या असर की तरफ़ माइल होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تیندُو
ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس
تانڈ دِیو
یہ ایک طرح کا نرت ہے اس میں چستی و چالاکی ہوتی ہے جیسی کہ مہا دیوجی نے عالم شوق و مستی میں نرت کیا تھا ، رک : تانڈ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tend)
tend
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔