تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tenpins" کے متعقلہ نتائج
tenpins کے لیے اردو الفاظ
tenpins کے اردو معانی
اسم
- (جمع لیکن ترکیب میں واحد) دس پن
- دس کھونٹی
- ایک کھیل جس میں کھلاڑی گیند اور جس لکڑی کے ٹکڑوں (کھونٹیوں) سے کھیلتے ہیں، اس میں لکڑی کے ٹکڑے مثلث کی صورت میں رکھے جاتے ہیں اور کھلاڑی انھیں گیند سے گرانے کی کوشش کرتا ہے
- یہ کھیل برصغیر پاک و ہند کے گیڑیوں کے کھیل سے مختلف ہے، گیڑیوں میں لکڑی کے ٹکڑے کو لکڑی ہی سے مار کر پالے سے باہر پھینکنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہاں گیند سے لکڑیوں کے ڈھیر کو گرایا جاتا ہے
tenpins के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जमा लेकिन तरकीब में वाहिद) दस पन
- दस खूंटी
- एक खेल जिस में खिलाड़ी गेंद और जिस लक्कड़ी के टुकड़ों (खूंटियों) से खेलते हैं, इस में लक्कड़ी के टुकड़े मसल्स की सूरत में रखे जाते हैं और खिलाड़ी उन्हें गेंद से गिराने की कोशिश करता है
- ये खेल बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद के गीड़ीयों के खेल से मुख़्तलिफ़ है, गीड़ीयों में लक्कड़ी के टुकड़े को लक्कड़ी ही से मार कर पाले से बाहर फेंकने की कोशिश की जाती है, यहां गेंद से लक्कड़ीयों के ढेर को गिराया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tenpins)
tenpins
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔