تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"terrier" کے متعقلہ نتائج
terrier کے لیے اردو الفاظ
terrier کے اردو معانی
اسم
- ولایتی کتا ٹیرئر
- مضبوط طاقتور کتوں کی کسی نسل کا کتا جو آج کل پالتو ہوتا ہے اور شروع میں زمین دوز جانوروں جیسے خرگوش کے شکار میں کام آتا تھا
terrier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वलाएती कुत्ता टेरर
- मज़बूत ताक़तवर कुत्तों की किसी नसल का कुत्ता जो आजकल पालतू होता है और शुरू में ज़मीन दोज़ जानवरों जैसे ख़रगोश के शिकार में काम आता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
terrier
(الف) کئی نسلوں میں سے کسی کا چھوٹا کتا جس سے ابتداً لومڑیوں کو بھٹ سے نکالنے کا کام لیا جاتا تھا (ب) ان میں سے کوئی شکاری نسل ۔.
staffordshire bull terrier
ٹیریئر کتوں کی چھوٹی مگر مضبوط گٹھیلے بدن کی نسل ، سر چھوٹا اور چپٹا ، کان لٹکواں ۔.
تَرَدُّدی زَمِین
زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.
Yorkshire terrier
ایک چھوٹا سا ہلکے سفید رنگ کے سیدھے، لمبے اور ریشمی بالوں والا ولایتی کتا جس کی چھاتی اور سر کتھئی ہوتا ہے اور دیکھنے میں کھلونا سا معلوم ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (terrier)
terrier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔