تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ticket" کے متعقلہ نتائج

ticket

چالان

ٹِکَٹ دار

رک : ٹکٹ زدہ

ticket of leave

رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے

ٹِکَٹ باُو

booking clerk

ٹِکَٹ بابُو

ٹکٹ منشی

ٹِکَٹ زَدَہ

ٹکٹ لگا ہوا.

ٹِکَٹ مُنْشی

ریل یا جہاز وغیرہ کے ٹکٹ بیچنے اور ان کا حساب رکھنے والا کلرک، بکن٘گ کلرک.

ٹِکَٹ چَسْپاں

۔صفت۔ ٹکٹ لگا ہوا۔ ع

ٹِکَٹ کُھلْنا

ٹکٹ دینے کی کھڑکی کا کھلنا، گاڑی آنے سے کچھ عرصہ پہلے ٹکٹ دیا جانا

ٹِکٹ دار لِفافَہ

Stamped envelope.

ٹِکَٹ بَنانا

بجائے مطبوعہ اور مخصوص ٹکٹ کے وقت ضرورت فوری استعمال کے لیے اجازت نامہ بنانا.

ٹِکَٹ لَگانا

کسی جلسے وغیرہ کے پنڈال میں داخلے کے لیے مخصوص رقم کا ٹکٹ مقرر کرنا

ٹِکَٹ کَٹانا

سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ خریدنا، سفر پر جانا، چلا جانا نیز مزاحاً و مجازاً

ٹِکَٹ گَھر

وہ جگہ جہاں سے سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ ملتے ہوں

commutation ticket

ہَوائی ٹِکِٹ

چھپی ہوئی پرچی نما رسید جس پر فضائی سفر کی لاگت ، مسافر کا نام اور منزل وغیرہ کا اندراج ہوتا ہے ؛ ہوائی جہاز سے سفر کرنے کا ٹکٹ ۔

rover ticket

بس یا ریل کا کسی خاص مدّت کے لیے کسی خاص علا قے میں بے گنتی سفر کرنے کا ٹکٹ، رواں ٹکٹ۔.

واپسی ٹکٹ

وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ

رَسِیدی ٹِکَٹ

وہ سرکاری ٹکٹ جو بیس روپے سے زیادہ رقم کی رسید پر لگایا جاتا

parking ticket

گاڑی غلط پارک کرنے پر جرمانہ عائد ہونے کی اطلاع جو عموماً گاڑی پر چسپاں کردی جاتی ہے۔.

library ticket

ڈاک ٹِکَٹ

وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے لے لیے خطوں یا پارسلوں پر چسپاں کیا جائے

بے ٹکٹ

جس کے پاس ٹکٹ نہ ہو، بغیر اجازت نامہ کے

دو طَرْفَہ ٹِکَٹ

دونوں طرف کا ٹکٹ، آنے جانے دونوں طرف کا ٹکٹ

ڈاک کے ٹِکَٹ فَراہَمی

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

ڈاک کے ٹِکَٹ جَمَع کَرنا

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

لاٹری کا ٹِکَٹ نِکَل آنا

رک : لاٹری نکلنا جو زیادہ مستعمل ہے.

ticktack

گھڑ دوڑ کے نال داروں ( جوا کھلانے والوں ) کی اشاراتی زبان یا ہاتھ کے بامعنی اشارے

ticket کے لیے اردو الفاظ

ticket

ˈtɪk.ɪt

ticket کے اردو معانی

  • ٹکٹ
  • کاغذ یا گتے کا پُرزہ جو رقم دے کر حاصل کیا گیا ہو اور حامل کے کسی حق یا ذمہ داری کی نشاندہی کرتا ہو
  • کاغذ یا گتے کی لکھی یا چھپی پرچی جو اشیا پر چسپاں ہوتی ہے اور اُن کی نوعیت یا قیمت ظاہر کرتی ہے
  • لیبل یا چٹ
  • سیاسی پارٹی یا کسی جماعت کی طرف سے نامزد امیدواروں کی پیش کردہ فہرست جن کو ووٹ دیا جائے
  • ٹریفک یا پارکنگ (گاڑی کھڑی کرنے) کے مروجہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو دیا جانے والا سمن
  • چالان کا کاغذ
  • ملاح یا ہوائی جہاز کے پائلٹ کا لائسنس یا سرٹیفکیٹ
  • (بول چال) صحیح اور ٹھیک ٹھیک وہی چیز، اس کے ماقبل the استعمال کیا جاتا ہے

ticket के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • टिकट
  • काग़ज़ या गत्ते का पुरज़ा जो रक़म दे कर हासिल किया गया हो और हामिल के किसी हक़ या ज़िम्मेदारी की निशानदेही करता हो
  • काग़ज़ या गत्ते की लिखी या छपी पर्ची जो अश्या पर चस्पाँ होती है और उन की नौईयत या क़ीमत ज़ाहिर करती है
  • लेबल या चिट
  • सयासी पार्टी या किसी जमात की तरफ़ से नामज़द उम्मीदवारों की पेश करदा फ़हरिस्त जिन को वोट दिया जाये
  • ट्रैफ़िक या पार्किंग (गाड़ी खड़ी करने) के मुरव्वजा क़वानीन की ख़िलाफ़वरज़ी करने वाले को दिया जाने वाला सुमन
  • चालान का काग़ज़
  • मल्लाह या हवाई जहाज़ के पायलट का लाईसैंस या सर्टीफ़िकेट
  • (बोल चाल) सही और ठीक ठीक वही चीज़, इस के माक़बल the इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ticket

چالان

ٹِکَٹ دار

رک : ٹکٹ زدہ

ticket of leave

رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے

ٹِکَٹ باُو

booking clerk

ٹِکَٹ بابُو

ٹکٹ منشی

ٹِکَٹ زَدَہ

ٹکٹ لگا ہوا.

ٹِکَٹ مُنْشی

ریل یا جہاز وغیرہ کے ٹکٹ بیچنے اور ان کا حساب رکھنے والا کلرک، بکن٘گ کلرک.

ٹِکَٹ چَسْپاں

۔صفت۔ ٹکٹ لگا ہوا۔ ع

ٹِکَٹ کُھلْنا

ٹکٹ دینے کی کھڑکی کا کھلنا، گاڑی آنے سے کچھ عرصہ پہلے ٹکٹ دیا جانا

ٹِکٹ دار لِفافَہ

Stamped envelope.

ٹِکَٹ بَنانا

بجائے مطبوعہ اور مخصوص ٹکٹ کے وقت ضرورت فوری استعمال کے لیے اجازت نامہ بنانا.

ٹِکَٹ لَگانا

کسی جلسے وغیرہ کے پنڈال میں داخلے کے لیے مخصوص رقم کا ٹکٹ مقرر کرنا

ٹِکَٹ کَٹانا

سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ خریدنا، سفر پر جانا، چلا جانا نیز مزاحاً و مجازاً

ٹِکَٹ گَھر

وہ جگہ جہاں سے سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ ملتے ہوں

commutation ticket

ہَوائی ٹِکِٹ

چھپی ہوئی پرچی نما رسید جس پر فضائی سفر کی لاگت ، مسافر کا نام اور منزل وغیرہ کا اندراج ہوتا ہے ؛ ہوائی جہاز سے سفر کرنے کا ٹکٹ ۔

rover ticket

بس یا ریل کا کسی خاص مدّت کے لیے کسی خاص علا قے میں بے گنتی سفر کرنے کا ٹکٹ، رواں ٹکٹ۔.

واپسی ٹکٹ

وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ

رَسِیدی ٹِکَٹ

وہ سرکاری ٹکٹ جو بیس روپے سے زیادہ رقم کی رسید پر لگایا جاتا

parking ticket

گاڑی غلط پارک کرنے پر جرمانہ عائد ہونے کی اطلاع جو عموماً گاڑی پر چسپاں کردی جاتی ہے۔.

library ticket

ڈاک ٹِکَٹ

وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے لے لیے خطوں یا پارسلوں پر چسپاں کیا جائے

بے ٹکٹ

جس کے پاس ٹکٹ نہ ہو، بغیر اجازت نامہ کے

دو طَرْفَہ ٹِکَٹ

دونوں طرف کا ٹکٹ، آنے جانے دونوں طرف کا ٹکٹ

ڈاک کے ٹِکَٹ فَراہَمی

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

ڈاک کے ٹِکَٹ جَمَع کَرنا

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

لاٹری کا ٹِکَٹ نِکَل آنا

رک : لاٹری نکلنا جو زیادہ مستعمل ہے.

ticktack

گھڑ دوڑ کے نال داروں ( جوا کھلانے والوں ) کی اشاراتی زبان یا ہاتھ کے بامعنی اشارے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ticket)

نام

ای-میل

تبصرہ

ticket

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone