تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tickle" کے متعقلہ نتائج
tickle کے لیے اردو الفاظ
tickle کے اردو معانی
- گد گدانا
- بڑی نرمی اور آہستگی کے ساتھ چھونا، جیسے انگلیوں یا پر سے تاکہ گدگدی جیسا احساس پیدا ہو
- خوشگوار بے چینی کی سی کیفیت پیدا کرنا
- جسم کے کسی حساس حصے کو اس طرح چھیڑنا، دبانا یا اس میں کچھ چبھونا کہ بے اختیار ہنسی کا دورہ پڑ جائے
- خوشگوار طور پر تحریک میں لانا یا دلجوئی کرنا
- کسی چیز میں حظ پیدا کرنا
- تاروں والے ساز کو چُھونا یا ہلکے سے چھیڑنا
- لذت حاصل ہونا یا گدگدانے سے لطف حاصل کرنا
tickle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गद गदाना
- बड़ी नरमी और आहिस्तगी के साथ छूना, जैसे उंगलीयों या पर से ताकि गुदगुदी जैसा एहसास पैदा हो
- ख़ुशगवार बेचैनी की सी कैफ़ीयत पैदा करना
- जिस्म के किसी हस्सास हिस्से को इस तरह छेड़ना, दबाना या इस में कुछ चुभोना कि बेइख़्तयार हंसी का दौरा पड़ जाये
- ख़ुशगवार तौर पर तहरीक में लाना या दिलजोई करना
- किसी चीज़ में हज़ पैदा करना
- तारों वाले साज़ को छूना या हल्के से छेड़ना
- लज़्ज़त हासिल होना या गुदगुदाने से लुतफ़ हासिल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tickle)
tickle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔