تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tom-tom" کے متعقلہ نتائج
tom-tom کے لیے اردو الفاظ
tom-tom کے اردو معانی
اسم
- ڈھول
- چھوٹے سر کا ہاتھ سے بجانے والا ڈھول
- گھَنٹہ
- گھَڑیال
- ڈھول کی مُسَلسَل تالی
tom-tom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ढोल
- छोटे सर का हाथ से बजाने वाला ढोल
- घंटा
- घड़ियाल
- ढोल की मुसलसल ताली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
uncle tom
بطور مذمت: انکل ٹام ، چچا ٹام ، سیاہ فام آدمی جسے نہایت غلامانہ اور خوشامدانہ ذہنیت کا مالک سمجھا جائے (H. B. Stowe کے ناول Uncle Tom's Cabin ،۱۸۵۲ ء کے ہیرو کے نام پر ).
ٹُوم عورت کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے
عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے
ٹُوم بَیّر کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے
عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے
ٹُوم بَیّر کی پَت بَندھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے
عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے
زَمانَہ بَدْلے تُم بھی بَدْلو
اگر زمانہ تمہارے ساتھ نہیں تو تم زمانے کا ساتھ دو (قب : زمانا با تو نہ سا زد الخ)
رُوئی کی طَرَح تُوم دَھرْنا
ایک ایک عیب کھول کر رکھ دینا عیبوں کو بکھاننا ، بتُھون کرنا ، اچھی طرح خبر لینا یا دھجّیاں اُڑانا .
ہَم چاہیں تِیرے دائیں کو ، تُم چاہو ہَمارے بائیں کو
(عور) عورتیں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی کسی سے بیوفائی کرے ۔
چَمگادَڑ کے گھر مہمان آئے، ہم بھی لٹکیں تم بھی لٹکو
جیسے شخص کے گھر جاؤگے ویسی ہی عزت پاؤگے، سماج جیسا کرے ویسا ہی کرو
چَمگادَڑوں کے گھر مہمان آئے، ہم بھی لٹکیں تم بھی لٹکو
جیسے شخص کے گھر جاؤگے ویسی ہی عزت پاؤگے، سماج جیسا کرے ویسا ہی کرو
تُم صَدْقے کیوں نَہ ہُوئے تھے
دوست سے اظہار نفرت یا اظہار الفت کے وقت بھی بطور استعارہؑ عداوت آمیز بولتے ہیں
وَہی ہَم ہَیں وَہی تُم ہو
ہم تم ایک دوسرے کے قدیمی واقف کار ہیں؛ ہم تم ایک جیسے ہیں، ہم میں اور تم میں کوئی فرق نہیں؛ جو ہم ہیں وہی تم اس لیے آپس میں لڑنا جھگڑنا نہیں چاہیے نیز ہم دونوں میں سے کوئی نہیں بدلا ہے
کُچھ تَم نے خواب دیکھا ہے
۔جب کوئی شخص کوئی ناممکن بات بیان کرے یا متکلّم کی نسبت ایسا امر ظاہر کرے جو اُس پر عاید نہ ہو تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں کہ کیا بےہوش ہو کچھ تم نے خواب دیکھا ہے۔
کُچْھ تُم نے خواب تو نَہِیں دیکھا ہے
جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جو ناممکن ہوتی ہے تو یہ مقولہ کہا کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tom-tom)
tom-tom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔