تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tongue" کے متعقلہ نتائج
tongue کے لیے اردو الفاظ
tongue کے اردو معانی
- زبان
- جیبھ یا جیب
- نطق
- آدمی یا دیگر فقری حیوانوں کے منھ میں آزادی سے حرکت کرنے والا عضو یا بے فقری جانور کا مماثل عضو جو مختلف کاموں، جیسے ذائقہ چکھنے یا نگلنے کے لیے موزوں صورت اختیار کر لیتا ہے اور آدمی اسے نطق یا گویائی کے لیے استعمال کرتا ہے
- کھانے کے لیے پکائی ہوئی جانور کی زبان
- حساسہ جو ذوقی کلی اور عنبی سروں والا ہو
- آدمی میں عضو گویائی
- گویائی کی قوت یا عمل
- مجموعۂ الفاظ جسے کوئی خاص لسانی گروپ استعمال کرے یا اس کی بولی
- کوئی چیز جو زبان کی طرح کام میں لائی جائے، وضع کی جائے یا اُس شکل کی بنائی جائے
- زمین، چٹان یا برف کا وہ پتلا سا ٹکڑا جو اپنے اردگرد کے مقابل زبان کی طرح باہر نکلا ہوا ہو جیسے راس یا پتھر کا آگے کو نکلا ہوا ٹکڑا
- زیور یا بکسوئے کو بند کرنے والا کانٹا
- لَو جیسے شعلے کی
- گھنٹی کا گھنگھرو
- (لومڑی شکار) لومڑی کے پیچھے بھاگتے ہوئے شکاری کتوں کی بھونک
- الہامی بول
- ڈنڈا جس سے گاڑی کھینچی جائے
- تسمے یا بکسوئے والے بوٹ کی زبان یا چھوٹا سا چمڑے کا ٹکڑا جو تسمے کے سوراخوں کے نیچے لگا ہوتا ہے
- (نجاری) سال اور سرا جو تختہ جوڑ میں کاٹا جاتا ہے
- (مشین) آگے کو نکلا ہوا حصہ، چھینی کا پھل یا چپٹی باڑھ یا کگر جس کا کنارہ باہر کو نکلا رہے
- پھونک باجے میں پتی کا مرتعش حصہ جیسے الغوزے میں
- (موسیقی) زبان الغوزہ
tongue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़बान
- जीभ या जेब
- नुत्क़
- आदमी या दीगर फ़िक्री हैवानों के मुँह में आज़ादी से हरकत करने वाला उज़ू या बेफिक्री जानवर का मुमासिल उज़ू जो मुख़्तलिफ़ कामों, जैसे ज़ायक़ा चखने या निगलने के लिए मौज़ूं सूरत इख़तियार कर लेता है और आदमी उसे नुत्क़ या गोयाई के लिए इस्तिमाल करता है
- खाने के लिए पकाई हुई जानवर की ज़बान
- हस्सासा जो ज़ौक़ी कली और उन्नबी सुरों वाला हो
- आदमी में उज़ू गोयाई
- गोयाई की क़ुव्वत या अमल
- मजमूआ-ए-अलफ़ाज़ जिसे कोई ख़ास लिसानी ग्रुप इस्तिमाल करे या उस की बोली
- कोई चीज़ जो ज़बान की तरह काम में लाई जाये, वज़ा की जाये या इस शक्ल की बनाई जाये
- ज़मीन, चट्टान या बर्फ़ का वो पुतला सा टुकड़ा जो अपने इर्दगिर्द के मुक़ाबिल ज़बान की तरह बाहर निकला हुआ हो जैसे रास या पत्थर का आगे को निकला हुआ टुकड़ा
- ज़ेवर या बकसोए को बंद करने वाला कांटा
- लो जैसे शोले की
- घंटी का घुंघरू
- (लोमड़ी शिकार) लोमड़ी के पीछे भागते हुए शिकारी कुत्तों की भौंक
- इल्हामी बोल
- डंडा जिस से गाड़ी खींची जाये
- तसमीया बकसोए वाले बूट की ज़बान या छोटा सा चमड़े का टुकड़ा जो तस्मे के सूराखों के नीचे लगा होता है
- (नज्जारी) साल और सिरा जो तख़्ता जोड़ में काटा जाता है
- (मशीन) आगे को निकला हुआ हिस्सा, छीनी का फल या चपटी बाढ़ या कगर जिस का किनारा बाहर को निकला रहे
- फूंक बाजे में पति का मुर्तइश हिस्सा जैसे अलग़ोज़े में
- (मूसीक़ी) ज़बान अलगोज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹنگا
ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum
ٹنگی
ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں
tango
ایک دھیما اجتماعی دو گانہ رقص جو بیونس آئرز سے چلا، اسکی پہچان پھسلواں چال او ر اچانک وقفوں سے ہوتی ہے۔.
vulgar tongue
( theکے بعد) عامیانہ بولی،کوئی قومی یا مقامی خانہ زاد بولی، خصوصاً جبکہ گزشتہ ادوار میں اس کا لاطینی سے تقابل مقصود ہو۔.
تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار
غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا، دوسروں کی امداد پر اکڑنا
تنگی گئی فراخی آئی
مفلسی دور ہوئی امیری آئی، بُرے دن گئے اچھے دن آئے، مصیبت کا زمانہ گزر گیا آرام کے دن آ گئے
تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے
کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے
ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے
ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے
مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
مانگے کا تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tongue)
tongue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔