تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tontine" کے متعقلہ نتائج
tontine کے لیے اردو الفاظ
tontine کے اردو معانی
اسم
- [نایل کے باشندے لور نیز وٹونٹی نے جو بینکار تھا یہ طریقہ 1653ء میں فرانس میں شروع کیا] حین حیاتی شرکت
- اس طریقے کی رُو سے شراکتی فنڈ یا قرض کے تمسکات وغیرہ کی سالانہ آمدنی میں کئی لوگ شریک ہوتے ہیں، ان میں سے ہر ایک کے مرنے کے بعد دوسروں کی آمدن کے حصے میں اضافہ ہوتا جاتا ہے یہاں تک کہ آخر میں صرف ایک شخص جو زندہ رہتا ہے، وہی کل آمدنی کا مالک بن جاتا ہے
- منقسم شدہ سالانہ نقد رقم
- ہر شراکت دار کا حصہ
- حصے داروں کی تعداد
- اسی نوعیت کا بیمۂ زندگی
tontine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [नाएल के बाशिंदे लिवर नीज़ विटू नटी ने जो बीनकार था ये तरीक़ा 1653-ए-में फ़्रांस में शुरू किया] हीन हयाती शिरकत
- इस तरीक़े की रोओ से शिराकती फ़ंड या क़र्ज़ के तमसकात वग़ैरा की सालाना आमदनी में कई लोग शरीक होते हैं, इन में से हर एक के मरने के बाद दूसरों की आमदन के हिस्से में इज़ाफ़ा होता जाता है यहां तक कि आख़िर में सिर्फ़ एक शख़्स जो ज़िंदा रहता है, वही कल आमदनी का मालिक बिन जाता है
- मुनक़सिम शूदा सालाना नक़द रक़म
- हर शराकतदार का हिस्सा
- हिस्सेदारों की तादाद
- इसी नौईयत का बीमा-ए-ज़िंदगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tontine)
tontine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔