تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tormentor" کے متعقلہ نتائج
tormentor کے لیے اردو الفاظ
tormentor کے اردو معانی
- اذیت رساں
- موذی
- اذیت دینے والا
- (تھیٹر) پردہ یا سینری کا چوکھٹا جو اسٹیج کے دونوں اطراف پہلوؤں میں لگا ہوتا ہے تاکہ اطراف ناظرین سے اوجھل رہیں
- (فلم) آواز گیر
- صدا جذب پردہ جو فلم بنانے کے دوران کسی قسم کی گونج یا صدا کے دیگر متعلقہ مسائل پیدا ہونے کی روک تھام کرتا ہے
- (زراعت) (برطانوی) دندانه دار سہاگا
tormentor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अज़ीयत रसाँ
- मूज़ी
- अज़ीयत देने वाला
- (थियटर) पर्दा या सीनरी का चौखटा जो स्टेज के दोनों अतराफ़ पहलूओं में लगा होता है ताकि अतराफ़ नाज़रीन से ओझल रहें
- (फ़िल्म) आवाज़ गीर
- सदा जज़ब पर्दा जो फ़िल्म बनाने के दौरान किसी किस्म की गूंज या सदा के दीगर मुताल्लिक़ा मसाइल पैदा होने की रोक थाम करता है
- (ज़राअत) (बर्तानवी) दनदानेदार सुहागा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tormentor)
tormentor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔