تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"torque" کے متعقلہ نتائج
torque کے لیے اردو الفاظ
torque کے اردو معانی
اسم
- پیچہ
- مروڑ
- وہ جو مروڑ یا گردِش پیدا کرے
- قیمتی دھات کا بنا ہوا کالر یا نکلس یا اسی قسم کا کوئی مروڑی دار زیور جو قدیم گال اور برطانوی قوم پہنا کرتی تھی
torque के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पेचा
- मरोड़
- वो जो मरोड़ या गर्दिश पैदा करे
- क़ीमती धात का बना हुआ कालर या निकलस या उसी किस्म का कोई मरोड़ीदार ज़ेवर जो क़दीम गाल और बर्तानवी क़ौम पहना करती थी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَرَقّی دینا
تنخواہ بڑھانا، درجہ بڑھانا، مرتبہ زیادہ کرنا، (تعلیم) اگلی جماعت میں شامل کرنا، (ترتیب میں) بہ نمبرآگے کرنا
طَرِیقَہ بَتانا
کسی کو کام آنے کا ڈھن٘گ بتانا ، ترکیب بتانا ، قاعدہ بتانا ، سمجھانا ، کسی کام کے کرنے کا ڈھنگ بتانا
طَرِیقَہ بَرَتْنا
برتاؤ کرنا ، کسی دستور یا قاعدے پر چلنا ، کسی دھرم شاستر یا قانونِ مذہبی پر عمل کرنا.
تَڑاقا کھا جانا
کسی لکڑی کا یکایک چٹخ جانا یا ٹوٹ جانا ، دیوار کا دفعۃً پھٹ جانا ، کمی یا توڑا ہوجانا ، کسی آدمی کا دفعۃً بیہوش ہوجانا ؛ یکایک مرجانا
عِلاقائی طَرِیقَہ
جغرافیائی موضوعات (علاقہ یا ماحول) کے مطالعے کا وہ طریقہ جس کی رُو سے منتخب علاقے یا خطّے ایک یا ایک سے زیادہ خصوصیات میں مشترک ہوں
عُنْوانی طَرِیقَہ
جغرافیائی موضوعات کے مطالعہ کا ایک طریقہ جس میں کرۂ ارض کی سطح کے کسی ایک یا ایک سے زیادہ نقوش کا الگ الگ مطالعہ کیا جاتا ہے عام طور پر ایک ہی پہلو یا عنوان کو لے لیا جاتا ہے اور اسی کا مطالعہ شروع کردیا جاتا ہے ۔
طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ
اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے
پَٹّی کِشْت کا طَرِیقَہ
(حیاتیات) ایک طریقہ جس میں شیشے کی پٹی ہر ایک خاص عمل کے ذریعے جراثیم یا خرد نامیوں کو اُگایا جاتا ہے تاکہ ان کی بالیدگی وغیرہ کا بآسانی مشاہدہ کیا جاسکے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (torque)
torque
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔