تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"touch" کے متعقلہ نتائج
touch کے لیے اردو الفاظ
touch کے اردو معانی
- چھوٹا
- مس کرنا
- ہاتھ یا انگلی وغیرہ کو کسی چیز کے اوپر رکھنا یا ملانا
- یوں ملنا کہ محسوس ہو یا لمس کا احساس پیدا ہو
- کسی چیز سے لمس پیدا کرنا
- نرمی سے لگا نا یا مارنا
- متصل ہونا
- ملنا یا سرے پر چھونا
- (جیومیٹری) مماس ہونا، جیسے خط یا سطح کو ایک نقطے پر چھونا
- لگنا
- مقابلہ کرنا (اکثر نفی میں)
- ترمیم کرنا یا بہتر بنانا، جیسے مو قلم سے تصویر کے خد و خال چھیڑنا یا درست کرنا
- برش، پنسل یا قلم سے نشان لگانا (up کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
- رنگ سے نشان لگانا یا رنگ کو ہلکا سا نمایاں کرنا
- کوئی چیز ملا کر اثر پیدا کرنا
- رنگ ملانا یا رنگ چڑھانا
- شفقت، رحم یا احسان کے جذبے سے متاثر کرنا
- ہاتھ میں لینا
- استعمال میں لانا یا مجبوراً کسی نہ کسی طرح کرنا، عام طور پر منفی انداز میں
- تحریر یا تقریر میں کہنا یا ذکر کرنا
- ضمناً بیان کر دینا
- حوالہ دینا یا روایت کرنا
- (موسیقی) باجے کے تار یا پردوں کو چھیڑنا
- سَر نکالنا
- (فلزیات) کچ دھات کو کوٹنا یہ معلوم کرنے کے لیے کہ خالص ہے یا نخالص
- (عوامی) کسی سے رقم وصول کرنے میں کامیاب ہونا
touch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छोटा
- मस करना
- हाथ या उंगली वग़ैरा को किसी चीज़ के ऊपर रखना या मिलाना
- यूं मिलना कि महसूस हो या लम्स का एहसास पैदा हो
- किसी चीज़ से लम्स पैदा करना
- नरमी से लगा ना या मारना
- मुत्तसिल होना
- मिलना या सिरे पर छूना
- (ज्योमैटरी) मुमास होना, जैसे ख़त या सतह को एक नुक़्ते पर छूना
- लगना
- मुक़ाबला करना (अक्सर नफ़ी में
- तरमीम करना या बेहतर बनाना, जैसे मू क़लम से तस्वीर के ख़द-ओ-ख़ाल छेड़ना या दरुस्त करना
- बरशश, पैंसिल या क़लम से निशान लगाना (up के साथ इस्तिमाल होता है
- रंग से निशान लगाना या रंग को हल्का सा नुमायां करना
- कोई चीज़ मिला कर असर पैदा करना
- रंग मिलाना या रंग चढ़ाना
- शफ़क़त, रहम या एहसान के जज़बे से मुतास्सिर करना
- हाथ में लेना
- इस्तिमाल में लाना या मजबूरन किसी ना किसी तरह करना, आम तौर पर मनफ़ी अंदाज़ में
- तहरीर या तक़रीर में कहना या ज़िक्र करना
- ज़मनन बयान कर देना
- हवाला देना या रिवायत करना
- (मूसीक़ी) बाजे के तार या पर्दों को छेड़ना
- सर निकालना
- (फ़लज़यात) कुच धात को कूटना ये मालूम करने के लिए कि ख़ालिस है या नख़ालस
- (अवामी) किसी से रक़म वसूल करने में कामयाब होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹَچ کَرْنا
مو قلم یا پنسل سے تصویر وغیرہ میں ہلکے خطوط کھن٘چوانا یا کھین٘چنا ، خط و خال بنوانا یا بنانا نیز ہلکا سا شگاف لگوانا یا لگانا.
ٹَچ کَرانا
مو قلم یا پنسل سے تصویر وغیرہ میں ہلکے خطوط کھن٘چوانا یا کھین٘چنا ، خط و خال بنوانا یا بنانا نیز ہلکا سا شگاف لگوانا یا لگانا.
touchline
{رگبی اور سوکر کے کھیلوں میں } اطراف کی لکیروں میں سے کوئی ایک ، جو کھیل کے میدان کی حد بندی کرے
ٹِیچ
(جلد سازی) ٹیچ کی سلوائی اس کو کہتے ہیں جو تمام اوراق کو جما کر صرف تین یا چار سوراخ کرکے ایک ہی تاگے سے ہی دیتے ہیں
midas touch
روپیہ کمانے کا ہنر یا ملکہ ، برکت والا ہاتھ [قدیم فریجی بادشاہ میڈ اس کے نام سے منسوب جو روایتہً ہر چیز کو چھُوکر سونے کی بنا دیتا تھا].
ٹُنْچ لَڑانا
تھوڑی سی پون٘جی سے کوئی کام یا جوا شروع کرنا ، آہستہ آہستہ جیتنا ؛ دوسروں کے معاملے یا جوئے میں اپنا بھی تھوڑاسا ، روپیہ لگا کر شامل ہوجانا ؛ خالی باتیں بنا کر کسی کام میں ساجھی بن جانا
ٹانچْڑا
اکھڑ، کج طبع، بدخو؛ شوخ و تستاخ، اپنا مطلب نکالنے کے لئے ہر طرف گھومنے اور پھرنے والا ؛ ضدی ، خود سر، تکلیف دہ، دھوکے فریب سے حاصل کرنے والا .
تَچَھک
پاتال کے آٹھ ناگوں میں سے ایک جس نے پریکشت کو کاٹا تھا اس سان٘پ کی لمبائی درمیانہ ، رن٘گ سرخ ہوتا ہے.
teaching machine
بندھے ہوئے پروگرام کے مطابق طالب علم کو سبق دینے اور اس کے جوابوں کو پرکھنے والی تعلیمی مشین ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (touch)
touch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔