تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tower" کے متعقلہ نتائج
tower کے لیے اردو الفاظ
tower کے اردو معانی
- بُرج
- مینار
- ٹاور
- کوئی ساخت یا عمارت جو نسبتاً اونچی اور پتلی ہو خواہ علیحدہ یا کسی گرجے، قلعے یا اور عمارت کا حصہ ہو
- کوئی اونچا، پتلا سا ڈھانچا، جیسے ٹیلی وژن ٹاور
- ایک لمبا، تحرک پذیر لکڑی کا ڈھانچا جو پرانے زمانے کی جنگوں میں قلعوں پر گولہ باری کرنے کے کام آتا تھا
- قلعہ
- حصار
- لاٹھ
- کوٹ
tower के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बुरज
- मीनार
- टावर
- कोई साख़त या इमारत जो निसबतन ऊंची और पतली हो ख़ाह अलैहदा या किसी गिरजे, क़िले या और इमारत का हिस्सा हो
- कोई ऊंचा, पुतला सा ढांचा, जैसे टैलीविज़न टावर
- एक लंबा, तहर्रुक पज़ीर लक्कड़ी का ढांचा जो पुराने ज़माने की जंगों में क़िलों पर गोला बारी करने के काम आता था
- क़िला
- हिसार
- लाठ
- कोट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
conning tower
آبدوز کشتی کا بالائی حصّہ سطح آب کے قریب جہاں سے اس کی سمت درست کی جاتی یا نشانہ باندھا جاتا ہے اور اطراف بیں آلہ لگا ہوتا ہے۔.
shot-tower
تواریخ: گولا ڈھالنے کے قدیم کارخانے کا منارہ جس پر سے پگھلا سیسہ نیچے پانی کے حوض میں گرایا جاتاتھا۔.
تیوَر بِگَڑ جانا
۔۱۔آنکھوں کی پُتلیوں کا پھرجانا۔ علامتِ مرگ ظاہر ہونا۔ ۲۔نظریں پھر جانا۔ پہلی سی نظر نہ رہنا۔ نگاہوں سے خفگی اور دشمنی ٹپکنا۔ ؎
تیوَر بَدَلْنا
انداز یا رویہ تبدیل کرنا یا ہونا، (چہرے یا نظروں سے) غصے، بدمزاجی، بے مروتی یا بے رُخی کا اظہار کرنا یا ہونا
تیوَر بَدَل جانا
۔۱۔اندازِ نگاہ بدل جانا۔ بے مروّت ہوجانا۔ ؎ ۲۔ آنکھوں کی پُتلیوں کا پھر جانا۔ علامتِ مرگ ظاہر ہونا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tower)
tower
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔