تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tracer" کے متعقلہ نتائج
tracer کے لیے اردو الفاظ
tracer کے اردو معانی
اسم
- نقشہ نویس
- سراغ رساں
- خاکہ کھینچنے والا شخص یا جس چیز سے خاکہ کھینچا جائے
- کھوئی ہوئی شے، جیسے پارسل یا سامان تلاش کرنے والا
- سوالنامہ جو جہاز میں گمشدہ مال یا پارسل وغیرہ کا کھوج لگانے کے لیے جاری کیا جائے
- خاکہ سازی کا کوئی طریقہ، جیسے ڈرائنگ یا نقشہ کشی، منصوبہ بندی وغیرہ
- بارود جس میں ایک کیمیکل کی آمیزش ہوتی ہے اور اس سے پھینکی گئی چیز (گولہ وغیرہ) کا راستہ روشن ہو جاتا ہے
- چربه گیر
- نشان گیر
- سراغی عنصر
- تابکار ایٹم کی مانند کوئی شے جو حیاتیات اور کیمیا کی تحقیق میں کوئی طریق عمل تلاش کرنے میں مدد یتی ہے
tracer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नक़शानवीस
- सुराग़ रसां
- ख़ाका खींचने वाला शख़्स या जिस चीज़ से ख़ाका खींचा जाये
- खोई हुई शैय, जैसे पार्सल या सामान तलाश करने वाला
- सवालनामा जो जहाज़ में गुमशुदा माल या पार्सल वग़ैरा का खोज लगाने के लिए जारी किया जाये
- ख़ाका साज़ी का कोई तरीक़ा, जैसे ड्राइंग या नक़्शा कुशी, मंसूबा बंदी वग़ैरा
- बारूद जिस में एक कैमीकल की आमेज़िश होती है और इस से फेंकी गई चीज़ (गोला वग़ैरा) का रास्ता रोशन हो जाता है
- चर्बे गीर
- निशान गीर
- सराग़ी अंसर
- ताबकार ऐटम की मानिंद कोई शैय जो हयातयात और कीमिया की तहक़ीक़ में कोई तरीक़ अमल तलाश करने में मदद युति है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tracer)
tracer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔