تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"transcendentalism" کے متعقلہ نتائج

transcendentalism

ایک شے کا پہلے ہی صحیح علم ہونے کا عقیدہ

transcendentalism کے لیے اردو الفاظ

transcendentalism

transcendentalism کے اردو معانی

اسم

  • علویت
  • ماورائیت
  • فوق العقلیت
  • ماورائے عقل خصوصیت
  • الہامی فکر یا الہامی زبان
  • فوق التجربیت
  • (فلسفہ) کوئی فلسفہ جو اس نظریے پر مبنی ہو کہ خارجی اشیا کی حقیقت کے اصول تعامل فکر کے مطالعے ہی سے یا حسیات چھوڑ کر وجدان اور روحانی کشف سے دریافت کیے جا سکتے ہیں
  • موضوعی فلسفہ۔ نیز : transcendental philosophy

transcendentalism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अलवीत
  • मावर आयत
  • फ़ौक़ अलाक़लीत
  • मावराए अक़ल ख़ुसूसीयत
  • इल्हामी फ़िक्र या इल्हामी ज़बान
  • फ़ौक़ अलतजरबीत
  • (फ़लसफ़ा) कोई फ़लसफ़ा जो इस नज़रिए पर मबनी हो कि ख़ारिजी अश्या की हक़ीक़त के उसूल तआमुल फ़िक्र के मुताले ही से या हिसिय्यात छोड़कर वजदान और रुहानी कशफ़ से दरयाफ़त किए जा सकते हैं
  • मोज़ूई फ़लसफ़ा। नीज़ : transcendental philosoph

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

transcendentalism

ایک شے کا پہلے ہی صحیح علم ہونے کا عقیدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (transcendentalism)

نام

ای-میل

تبصرہ

transcendentalism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone