تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"transcribe" کے متعقلہ نتائج
transcribe کے لیے اردو الفاظ
transcribe کے اردو معانی
- نقل کرنا
- اُتارنا
- ہاتھ سے لکھ کر نقل کرنا یا بذریعہ ٹائپ نقل اتارنا جیسے کسی دستاویز کے متن، مختصر نویسی کے کسی نوٹ یا کسی تقریر کے نکات کی
- (صوتیات) آواز کو صوتی علامت میں پیش کرنا یا ظاہر کرنا
- (موسیقی) کسی خاص ساز و آواز کے لیے لکھے گئے نغمے کو کسی اور آواز و ساز کے لیے ترتیب دینا
- (ریڈیو) بعد میں نشر کرنے کے لیے پہلے ہی سے ریکارڈ کر لینا جیسے کسی پیشکش یا اعلان کا
- ریکارڈ شدہ آواز کو سُن کر الفاظ میں لکھنا
transcribe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नक़ल करना
- उतारना
- हाथ से लिख कर नक़ल करना या बज़रीया टाइप नक़ल उतारना जैसे किसी दस्तावेज़ के मतन, मुख़्तसर नवीसी के किसी नोट या किसी तक़रीर के नकात की
- (सोतयात) आवाज़ को सूती अलामत में पेश करना या ज़ाहिर करना
- (मूसीक़ी) किसी ख़ास साज़-ओ-आवाज़ के लिए लिखे गए नग़मे को किसी और आवाज़-ओ-साज़ के लिए तर्तीब देना
- (रेडीयो) बाद में नशर करने के लिए पहले ही से रिकार्ड कर लेना जैसे किसी पेशकश या ऐलान का
- रिकार्ड शूदा आवाज़ को सुन कर अलफ़ाज़ में लिखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (transcribe)
transcribe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔