تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"translate" کے متعقلہ نتائج
translate کے لیے اردو الفاظ
translate کے اردو معانی
- ترجمہ کرنا
- دوسری زبان میں منتقل کرنا
- ترجمانی کرنا
- مطلب سمجھانا
- کسی اُصول وغیرہ کو ایک فن سے دوسرے فن میں منتقل کرنا
- جامہ پہنانا
- تعبیر کرنا
- ہیئت بدلنا
- (کلیسیات) اسقف کو ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں تبدیل کر دینا
- کسی بزرگ یا ولی کی میت یا اس کے تبرکات کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا
- موت سے پہلے آسمان پر پہنچانا یا زندہ اُٹھا لینا
- ترجمے کے کام میں مشغول ہونا یا ترجمہ کرنے کی مشق کرنا
- ترجمہ کرنے کے قابل ہونا
- (تار برقی) بذریعہ تار پیغام بھیجنا
translate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तर्जुमा करना
- दूसरी ज़बान में मुंतक़िल करना
- तर्जुमानी करना
- मतलब समझाना
- किसी उसोल वग़ैरा को एक फ़न से दूसरे फ़न में मुंतक़िल करना
- जामा पहनाना
- ताबीर करना
- हैयत बदलना
- (कलीसयात) उस्क़ुफ़ को एक इलाक़े से दूसरे इलाक़े में तबदील कर देना
- किसी बुज़ुर्ग या वली की मय्यत या इस के तबर्रुकात को एक जगह से दूसरे जगह ले जाना
- मौत से पहले आसमान पर पहुंचाना या ज़िंदा उठा लेना
- तर्जुमे के काम में मशग़ूल होना या तर्जुमा करने की मश्क़ करना
- तर्जुमा करने के काबिल होना
- (तार बर्क़ी) बज़रीया तार पैग़ाम भेजना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (translate)
translate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔