تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"transom" کے متعقلہ نتائج
transom کے لیے اردو الفاظ
transom کے اردو معانی
اسم
- داسا
- سردل
- دروازے کے اوپر چھوٹی یا لمبی کھڑکی جو عموماً قلابے دار ہوتی ہے تاکہ آسانی کے ساتھ اس میں روشندان لگایا جا سکے
- اریب سلاخ جو ایسی کھڑکی کو عام کھڑکی یا دروازے سے علیحدہ کر سکے
- افقی پٹی جو کھڑکی کو کئی ایک حصوں میں منقسم کرے
- (جہاز رانی) مضبوط کرنے والی چول کڑی جو پتوار کھمبے میں لگی ہوئی ہو
- (توپ خانہ) توپ بردار گاڑیوں کے رُخ جوڑنے والا چوبی یا آہنی ٹکڑا
transom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दासा
- सरदल
- दरवाज़े के ऊपर छोटी या लंबी खिड़की जो उमूमन कुलाबेदार होती है ताकि आसानी के साथ इस में रोशनदान लगाया जा सके
- उरेब सलाख जो ऐसी खिड़की को आम खिड़की या दरवाज़े से अलैहदा कर सके
- उफु़क़ी पट्टी जो खिड़की को कई एक हिस्सों में मुनक़सिम करे
- (जहाज़रानी) मज़बूत करनेवाली चूल कड़ी जो पतवार खंबे में लगी हुई हो
- (तोपखाना) तोप बर्दार गाड़ीयों के रुख़ जोड़ने वाला चोबी या आहनी टुकड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (transom)
transom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔