تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"transpose" کے متعقلہ نتائج
transpose کے لیے اردو الفاظ
transpose کے اردو معانی
- منتقل کرنا
- ادل بدل کرنا
- الفاظ یا جملوں کا ان کے مقررہ یا موجودہ محل سے ہٹا کر کہیں اور رکھنا
- جگہیں بدلنا
- (الجبرا) مساوات میں ایک رقم کو بہ تبدیلی علامت دوسری طرف لے جانا
- عمل انتقال
- (گرامر) الفاظ کے طبعی سلسلے کو بدلنا
- (موسیقی) سُر بدلنا
- نغمے کو کسی اور آہنگ میں لکھنا یا بجانا
transpose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुंतक़िल करना
- अदल बदल करना
- अलफ़ाज़ या जुमलों का उन के मुक़र्ररा या मौजूदा महल से हटा कर कहीं और रखना
- जगहें बदलना
- (अलजबरा) मुसावात में एक रक़म को बह तबदीली अलामत दूसरी तरफ़ ले जाना
- अमल इंतिक़ाल
- (ग्रामर) अलफ़ाज़ के तिब्बी सिलसिले को बदलना
- (मूसीक़ी) सुर बदलना
- नग़मे को किसी और आहंग में लिखना या बजाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (transpose)
transpose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔