تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trough" کے متعقلہ نتائج
trough کے لیے اردو الفاظ
trough کے اردو معانی
- حوض
- ٹرف
- ناند
- لگن
- کھرلی
- کونڈا
- کونڈ
- جانوروں کو دانہ پانی ڈالنے کا برتن یا کوئی چیز جو عموماً لمبی لیکن زیادہ گہری نہیں ہوتی
- پانی کی نکاسی کے لیے نالی یا آبریز
- ناند کی شکل کی کوئی شے
- دو موجوں یا اُبھرواں سطحوں کے درمیان ناند کی مانند نچان یا نشیب
- (موسمیات) لمبوترا بیضوی رقبہ جس کا بیرومیٹری دباؤ اس کے ارد گرد کی نسبت کم ہو
- حضیض دباؤ
- (معاشیات) کاروبار کے دور میں نسبتاً مندے کا عرصہ
trough के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हौज़
- टर्फ़
- नांद
- लगन
- खरली
- कोन्डा
- कोनड
- जानवरों को दाना पानी डालने का बर्तन या कोई चीज़ जो उमूमन लंबी लेकिन ज़्यादा गहिरी नहीं होती
- पानी की निकासी के लिए नाली या ऑबरीज़
- नांद की शक्ल की कोई शैय
- दो मौजों या उभरवां सतहों के दरमयान नांद की मानिंद निचान या नशेब
- (मौसमियात) लंबोतरा बैज़वी रकबा जिस का बीरू मीटरी दबाओ इस के इर्दगिर्द की निसबत कम हो
- हज़ीज़ दबाओ
- (मआशियात) कारोबार के दौर में निसबतन मुँदे का अर्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَر غُٹکاں
۔(غُٹکا ایک قسم کی مٹھائی جو بغیر چبائے حلق سے بآسانی اُتر جاتی ہے۔ اصل میں گ,کا ہے) صفت۔ بہ آسانی حلق سے اُترجانے والی چیز۔ ذرا یہ بھی دیکھ لیجئے کہ ہندوستان ترغٹکا یا حلوا نہیں کہ مُنھ کھولا اور ہڑپ۔
تُرْغَہ
ایک خوش الحان پرندہ جو یورپ میں پایا جاتا ہے، یہ باغوں اور جھاڑیوں میں رہتا ہے اور سواے اگست کے باقی ہر مہینے میں خوش الحانی سے چہچہاتا ہے، اس کی کمر کا رنگ با دامی اور سینہ چتی دار ہوتا ہے
طَراغَیُون
(طب) ایک روئیدگی جس کے پتّے اور بو ، بچھناگ کی طرح ہوتی ہے لیپ سے بدن سے کان٘ٹا اور پیکان باہر نکل آتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (trough)
trough
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔