تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"troy" کے متعقلہ نتائج
troy کے لیے اردو الفاظ
troy کے اردو معانی
اسم
- سناری بٹکھرا
- سونا چاندی تولنے کے باٹ
troy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुनारी-बटखरा
- सोना-चाँदी तौलने के बाट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹیڈی
وہ نوجوان جو ایڈورڈ ہفتم کے زمانے کا لباس اختیار کرے، ایک خاص قسم کا تن٘گ یا چست لباس پہننے والا جس سے اعضا جسمانی نمایاں نظر آئیں، ٹیڈی فیشن
terry
کپڑے کی بنائی سے اوپر ابھرے ہوئے بے ترشے ریشے خصوصاً تولیا وغیرہ بنانے کے لیے گھونگریا گرہ دار پارچہ ۔.
trey
تاش کے چاروں رَنگوں کے پَتّوں میں سے کِسی رَنگ کی تِکی یا کِسی پانسے کا رُخ جِس پَر تین نُقطے لگے ہوں
تَعْرِیَہ
عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا
teddy boy
بول چال: برط نوجوانوں کا ایک طبقہ جو خصوصاً ۱۹۵۰ء کی دہائی میں نمایاں ہوا ، شاہ ایڈورڈ ہفتم کے دور کے لباس اور وضع کا دلدادہ [Teddy = ایڈورڈ].
تِرْیاقِ فاروق
ایک مرکب دوا کا نام جو نباتی اور حیوانی زہر دفع کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے، تریاق کی بہترین قسم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (troy)
troy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔