تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trumpet" کے متعقلہ نتائج

trumpet

صُور

trumpeted

ترئی

trumpeter

نفیری والا

ear trumpet

speaking-trumpet

تواریخ: آواز اونچی کر کے سنانے والا آلہ، بھونپو۔.

trumpet کے لیے اردو الفاظ

trumpet

ˈtrʌm.pɪt

trumpet کے اردو معانی

  • (موسیقی) تُرم
  • بوق
  • بگل
  • تری
  • سینگا
  • قرنا
  • نفیری
  • پھونک کر بجانے والا کوئی باجا جس میں سے گونجتی ہوئی تیز آواز نکلے، جو دھات کی، ایک دو جگہ سے مُڑی ہوئی نلکی کا بنا ہوتا ہے اور اس کا ایک پیالہ نما سرا پھونکنے کے لیے اور دوسرا سِرا چھونک سے آواز پیدا کرنے کے لیے ہوتا ہے
  • باجے کا پردہ جس سے نکلنے والی آواز بگل یا تُرم جیسی ہوتی ہے
  • تُرم بجانے والا، ترمچی
  • تُرم جیسی آواز
  • ہاتھی یا کسی دوسرے جانور کی چنگھاڑ
  • تُرم شکل کی کوئی چیز
  • کن تُرم، کان میں لگا کر سننے کا آلہ
  • (جمع) صُراحی نما پودا

trumpet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (मूसीक़ी) तुरम
  • बूक़
  • बगल
  • तिरी
  • सींगा
  • क़र्ना
  • नफ़ीरी
  • फूंक कर बजाने वाला कोई बाजा जिस में से गूंजती हुई तेज़ आवाज़ निकले, जो धात की, एक दो जगह से मुड़ी हुई नलकी का बना होता है और इस का एक पियालानुमा सिरा फूंकने के लिए और दूसरा सिरा छौंक से आवाज़ पैदा करने के लिए होता है
  • बाजे का पर्दा जिस से निकलने वाली आवाज़ बगल या तुरम जैसी होती है
  • तुरम बजाने वाला, तरमची
  • तुरम जैसी आवाज़
  • हाथी या किसी दूसरे जानवर की चिंघाड़
  • तुरम शक्ल की कोई चीज़
  • किन तुरम, कान में लगा कर सुनने का आला
  • (जमा) सुराही नुमा पौदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

trumpet

صُور

trumpeted

ترئی

trumpeter

نفیری والا

ear trumpet

speaking-trumpet

تواریخ: آواز اونچی کر کے سنانے والا آلہ، بھونپو۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trumpet)

نام

ای-میل

تبصرہ

trumpet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone