تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"try" کے متعقلہ نتائج
try کے لیے اردو الفاظ
try کے اردو معانی
- کوشش کرنا
- آزمانا
- کام کرنے کی کوشش کرنا یا کام کر کے پورا کرنا
- کسی چیز کے اثرات یا نتائج کا آزمانا
- تجربہ کر کے یقین کرنے کی کوشش کرنا
- کسی شے کی ساخت، قیمت، مناسبت اور عمدگی یا پائیداری معلوم کرنے کے لیے اسے تجربے یا آزمایش سے گزارنا
- کھڑکی یا دروازہ کھولنے کی کوشش کرنا یا جاننے کے لیے کہ آیا وہ یونہی بند ہے یا اس میں تالا پڑا ہوا ہے
- سخت آزمایش میں ڈالنا یا کسی کے صبر و تحمل کو آزمانا
- تیل نکالنے کے لیے چربی کو پگھلانا یا صاف کرنا
- (قانون) عدالتی تحقیقات کرنا اور مقدمہ قائم کرنا
- عدالتی طور پر مجرم ٹھہرانا یا بری کر دینا
try के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कोशिश करना
- आज़माना
- काम करने की कोशिश करना या काम कर के पूरा करना
- किसी चीज़ के असरात या नताइज का आज़माना
- तजुर्बा कर के यक़ीन करने की कोशिश करना
- किसी शैय की साख़त, क़ीमत, मुनासबत और उम्दगी या पायदारी मालूम करने के लिए उसे तजुर्बे या आज़मा यश से गुज़ारना
- खिड़की या दरवाज़ा खोलने की कोशिश करना या जानने के लिए कि आया वो यूंही बंद है या इस में ताला पड़ा हुआ है
- सख़्त आज़मा यश में डालना या किसी के सब्र-ओ-तहम्मुल को आज़माना
- तेल निकालने के लिए चर्बी को पिघलाना या साफ़ करना
- (क़ानून) अदालती तहक़ीक़ात करना और मुक़द्दमा क़ायम करना
- अदालती तौर पर मुजरिम ठहराना या बरी कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
terry
کپڑے کی بنائی سے اوپر ابھرے ہوئے بے ترشے ریشے خصوصاً تولیا وغیرہ بنانے کے لیے گھونگریا گرہ دار پارچہ ۔.
trey
تاش کے چاروں رَنگوں کے پَتّوں میں سے کِسی رَنگ کی تِکی یا کِسی پانسے کا رُخ جِس پَر تین نُقطے لگے ہوں
تَعْرِیَہ
عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا
teddy boy
بول چال: برط نوجوانوں کا ایک طبقہ جو خصوصاً ۱۹۵۰ء کی دہائی میں نمایاں ہوا ، شاہ ایڈورڈ ہفتم کے دور کے لباس اور وضع کا دلدادہ [Teddy = ایڈورڈ].
تِرْیاقِ فاروق
ایک مرکب دوا کا نام جو نباتی اور حیوانی زہر دفع کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے، تریاق کی بہترین قسم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (try)
try
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔