تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"turf" کے متعقلہ نتائج
turf کے لیے اردو الفاظ
turf کے اردو معانی
اسم
- تیه
- ٹرف
- دُوب تختہ
- گھاس یا دیگر چھوٹے پودوں (جڑی بوٹیوں) سے ڈھکی ہوئی زمین کی سطح جو بعض زمینی قطعات کی اوپر والی سطح بن جاتی ہے
- اس سے کٹا ہوا کوئی ٹکڑا یا قطعہ
- سبزے کا تختہ
- دلدلی کوئلے کا ڈھیر خاص کر بطور ایندھن استعمال کرنے کے لیے
- گھاس کا میدان یا گھاس پھوس کی بنی ہوئی پگڈنڈی جو گھر دوڑ کے گھوڑوں کے استعمال کے لیے بنائی جاتی ہے (عام طور پر اس سے پہلے the استعمال کیا جاتا ہے)
- گھڑ دوڑ (اس سے پہلے the استعمال ہوتا ہے )
- (عوامی) وہ علاقہ جس پر جرائم پیشہ طبقہ یا نوجوانوں کی کُوچہ گرد منڈلی حکمران ہو
turf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तीए
- टर्फ़
- दूओब तख़्ता
- घास या दीगर छोटे पौदों (जड़ी बूटियों) से ढकी हुई ज़मीन की सतह जो बाअज़ ज़मीनी कितात की ऊपर वाली सतह बिन जाती है
- इस से कटा हुआ कोई टुकड़ा या क़ता
- सब्ज़े का तख़्ता
- दलदली कोइले का ढेर ख़ासकर बतौर ईंधन इस्तिमाल करने के लिए
- घास का मैदान या घास फूस की बनी हुई पगडंडी जो घर दौड़ के घोड़ों के इस्तिमाल के लिए बनाई जाती है (आम तौर पर इस से पहले the इस्तिमाल किया जाता है
- घड़ दौड़ (इस से पहले the इस्तिमाल होता है
- (अवामी) वो इलाक़ा जिस पर जराइमपेशा तबक़ा या नौजवानों की कूओचा गर्द मंडली हुकमरान हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَرَف بانٹ
(قانون) گڑیوال میں ایک کا خراج جو کہ دو یا زیادہ طرفوں یا تھوکوں میں وسعت تقسیم کرنے میں شامل ہوتا ہے اور ملکیت کی دو یا زیادہ شاخوں میں عام لوگوں میں واقع ہوتا ہے ، ایک طرف کے حصّہ داروں کی خبر وغیرہ سے کچھ تعلق نہیں رکھتے .
تَرَفُّعِ عَدَدی
(علم جفر) حروف مطلوب کو عدد ایجد کے اعتبار سے بلند کرنا یعنی ہر اس حرف کو جو احادمیں ہو عشرات میں لے جانا اور عشرات کو مآت میں اور مآت کو الوف میں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (turf)
turf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔