تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"type" کے متعقلہ نتائج

type

اَنْداز

ٹائِپ کَرنا

چسپاں کرنا، تبت کرنا ، ٹھپا لگانا.

type-high

ٹائپ کے بَرابَر اُونچائی والی

ٹائِپ دھات

مرکب دھات جس سے ٹائپ بنتا ہے.

ٹائِپ نَویس

رک : ٹائپسٹ.

ٹائِپ نِگاری

ٹائپ کی تحریر یا چھپائی.

ٹائِپ شُدہ

ٹائپ کیا ہوا، ٹائپ مشین سے چھاپا ہوا

typemetal

چھاپے کے حروف ڈھالنے کی دھات

typefounder

چھاپے کے حروف ڈھالنے والا

typewriter

ٹائپ رائٹر

typescript

ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت

typal

نَمُونے سے مُتعَلّق

typo

ٹائپو

typicalness

مِثالیت

typic

نمونہ

typist

ٹائپ کار

typify

علامت یا نشان سے ظاہر کرنا

typing

چھاپ

typical

مِثالی

typification

اِظہار جو مِثالًا کیا جاۓ

display type

wild type

جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.

expanded type

نَستَعلِیق ٹائِپ

چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں ، (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) ، خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط ۔

مَولَوی ٹائِپ

مولویوں جیسا ؛ (کنا یۃ ً) سیدھا سادا ، سنجیدہ ، متشرع

مُلّا ٹائِپ

ملاؤں جیسا ، مذہبی غلبہ رکھنے والا ، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا ۔

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

type کے لیے اردو الفاظ

type

taɪp

type کے اردو معانی

  • مثل
  • نوع
  • نمونہ
  • ٹائپ
  • کوئی نوع، قبیل یا گروپ جو امتیازی صفت کی حامل ہو
  • نمایندہ یا مثالی نمونہ
  • کوئی شخص یا چیز جو کسی نوع، قبیل یا گروپ کی خصوصیات کی مظہر ہو
  • وضع
  • ساخت
  • طبعی ساخت
  • مزاج
  • معیار یا مثیل
  • (حیاتیات) ساخت کا طبعی انداز یا فطری ساخت
  • وہ جنس یا نوع جس میں پورے طبقے سے متعلق اہم خصوصیات موجود ہوں اور جس کے نام پر پورے طبقے کا نام پڑ جائے
  • نماینده یا مثالی نمونہ جیسے کسی جانور یا پودے کی جنس یا قسم کا
  • (طباعت) دھات کے تکونے ٹکڑے یا بلاک کی اوپری سطح پر سیسے وغیرہ کا ڈھلا ہوا حرف یا ٹائپ کے حروف جو چھپائی میں کام آتے ہیں
  • امتیازی علامت یا نشان
  • سکے یا تمغے پر دونوں طرف کے ٹھپے یا ضرب
  • (الٰہیات) پہلے سے نمونہ یا مثال بنا کر پیش کرنے کی علامت جیسے عہد نامۂ عتیق کا کوئی واقعہ جسے عہد نامہ، جدید میں کسی علامتی طریقے سے پیش کیا گیا ہو

type के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मिसल
  • नौ
  • नमूना
  • टाइप
  • कोई नौ, क़बील या ग्रुप जो इमतियाज़ी सिफ़त की हामिल हो
  • नमाएनदा या मिसाली नमूना
  • कोई शख़्स या चीज़ जो किसी नव, क़बील या ग्रुप की ख़ुसूसीयात की मज़हर हो
  • वज़ा
  • साख़त
  • तिब्बी साख़त
  • मिज़ाज
  • मयार या मसील
  • (हयातयात) साख़त का तिब्बी अंदाज़ या फ़ित्री साख़त
  • वो जिन्स या नौ जिस में पूरे तबक़े से मुताल्लिक़ अहम ख़ुसूसीयात मौजूद हूँ और जिस के नाम पर पूरे तबक़े का नाम पड़ जाये
  • नमाएनदे या मिसाली नमूना जैसे किसी जानवर या पौदे की जिन्स या किस्म का
  • (तबाअत) धात के तिकोने टुकड़े या बलॉक की ऊपरी सतह पर सीसे वग़ैरा का ढला हुआ हर्फ़ या टाइप के हुरूफ़ जो छुपाई में काम आते हैं
  • इमतियाज़ी अलामत या निशान
  • सके या तमगे पर दोनों तरफ़ के ठप्पे या ज़रब
  • (अलाहीअत) पहले से नमूना या मिसाल बना कर पेश करने की अलामत जैसे अह्द नामा-ए-अतीक़ का कोई वाक़िया जिसे अह्दनामा , जदीद में किसी अलामती तरीक़े से पेश किया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

type

اَنْداز

ٹائِپ کَرنا

چسپاں کرنا، تبت کرنا ، ٹھپا لگانا.

type-high

ٹائپ کے بَرابَر اُونچائی والی

ٹائِپ دھات

مرکب دھات جس سے ٹائپ بنتا ہے.

ٹائِپ نَویس

رک : ٹائپسٹ.

ٹائِپ نِگاری

ٹائپ کی تحریر یا چھپائی.

ٹائِپ شُدہ

ٹائپ کیا ہوا، ٹائپ مشین سے چھاپا ہوا

typemetal

چھاپے کے حروف ڈھالنے کی دھات

typefounder

چھاپے کے حروف ڈھالنے والا

typewriter

ٹائپ رائٹر

typescript

ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت

typal

نَمُونے سے مُتعَلّق

typo

ٹائپو

typicalness

مِثالیت

typic

نمونہ

typist

ٹائپ کار

typify

علامت یا نشان سے ظاہر کرنا

typing

چھاپ

typical

مِثالی

typification

اِظہار جو مِثالًا کیا جاۓ

display type

wild type

جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.

expanded type

نَستَعلِیق ٹائِپ

چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں ، (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) ، خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط ۔

مَولَوی ٹائِپ

مولویوں جیسا ؛ (کنا یۃ ً) سیدھا سادا ، سنجیدہ ، متشرع

مُلّا ٹائِپ

ملاؤں جیسا ، مذہبی غلبہ رکھنے والا ، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا ۔

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (type)

نام

ای-میل

تبصرہ

type

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone