تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"umbel" کے متعقلہ نتائج
umbel کے لیے اردو الفاظ
umbel کے اردو معانی
اسم
- نباتیات: چھتر، پھولوں کا گُچھا جس میں تقریباً ایک ہی لمبائی کے ڈنٹھل ایک ہی مرکز سے اگتے ہیں، گُچھا ہموار یا تھوڑا سا چھتری نما ہوتا ہے ، جیسے اجوائن۔.
umbel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नबातीयात: छत्र, फूलों का गुछा जिस में तक़रीबन एक ही लंबाई के डंठल एक ही मर्कज़ से उगते हैं, गुछा हमवार या थोड़ा सा छतरी नुमा होता है , जैसे अजवाइन।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
umbel
نباتیات: چھتر، پھولوں کا گُچھا جس میں تقریباً ایک ہی لمبائی کے ڈنٹھل ایک ہی مرکز سے اگتے ہیں، گُچھا ہموار یا تھوڑا سا چھتری نما ہوتا ہے ، جیسے اجوائن۔.
umbelliferous
چھَتری دار پھُولوں کے بَڑے سے گُچّھے میں شامِل چھوٹے چھوٹے ذیلی چھَتروں میں سے کوئی ایک پھُول یا چھَتَر
amble
( گھوڑے وغیرہ کا ) ایک طرف کے دونوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر چلنا، دوگامی، دو قدمی چال ، پوئیا چلنا۔.
اَمْبیل
دکن کا ایک پسندیدہ مشروب گرما، جومٹی کے مٹکے میں چھاچھ، دال اورتھوڑا سا خشکہ ملا کر تیار کیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (umbel)
umbel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔