تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"under" کے متعقلہ نتائج
under کے لیے اردو الفاظ
under کے اردو معانی
- تلے
- کسی کی حفاظت میں
- نیچے اور ڈھکا ہوا
- کسی ماتحت حالت یا کم رتبے پر
- نیچے دبا ہوا
- کسی درجہ بندی کے تحت
- کسی نئے نام کے تحت ظاہر کیا ہوا
- کسی درجے، رقم یا قیمت میں کم
- رتبے، مرتبے وغیرہ میں کم
- کسی قانون، ہدایت، حکم یا رہنمائی کے تحت
- کسی خیال یا تصور کے تحت
- منظور شده، اجازت یافته یا تصدیق شدہ
- کسی مطابقت سے
- کسی کے عہد، نظام حکومت اور سیاسی نظام کے تحت
under के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तले
- किसी की हिफ़ाज़त में
- नीचे और ढका हुआ
- किसी मातहत हालत या कम रुतबे पर
- नीचे दबा हुआ
- किसी दर्जा बंदी के तहत
- किसी नए नाम के तहत ज़ाहिर क्या हुआ
- किसी दर्जे, रक़म या क़ीमत में कम
- रुतबे, मरतबे वग़ैरा में कम
- किसी क़ानून, हिदायत, हुक्म या रहनुमाई के तहत
- किसी ख़्याल या तसव्वुर के तहत
- मंज़ूर शदे, इजाज़त याफ़ते या तसदीक़ शूदा
- किसी मुताबिक़त से
- किसी के अह्द, निज़ाम हुकूमत और सयासी निज़ाम के तहत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
under-occupancy
(وصفی)کم تر سکونت، ایک اضافی محصول جو تعطیلاتی رہائش گاہ کے لیے اس صورت میں وصول کیا جاتا ہے کہ اعلان شدہ گنجائش سے کم لوگ آئے ہوں۔.
under-secretary
ما تحت سکریٹری، کوئی ماتحت افسر خصوصاً برط: کوئی نائب وزیر یا سینیر سول افسر۔ امریکا : کا بینہ کے کسی رکن کا معاون خاص۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (under)
under
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔