تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"underwrite" کے متعقلہ نتائج
underwrite کے لیے اردو الفاظ
underwrite کے اردو معانی
- تحریر میں لانا
- ضمانت دینا
- کسی تحریر کے نیچے یا آخر میں لکھنا یا دستخط کرنا
- کسی بیان کے نیچے اپنا نام لکھنا جس سے وہ اتفاق کرتا ہے
- کسی ایسے منصوبے میں رقم لگانے کی حامی بھرنا جو دوسرے مکمل کر رہے ہوں
- کسی معاملے میں مالی ضمانت دینا جیسے کسی بڑے کاروبار میں
- (بیمہ) بیمہ کمپنی کا کسی پالیسی پر دستخط کرنا، اس میں درج مالی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے اور اس کے مخصوص نقصانات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے
- (مالیات) کسی نئے جاری شدہ سٹاک یا تمسکات کی فروخت کی ضمانت دینا جو عوام کو فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہوں
underwrite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तहरीर में लाना
- ज़मानत देना
- किसी तहरीर के नीचे या आख़िर में लिखना या दस्तख़त करना
- किसी बयान के नीचे अपना नाम लिखना जिस से वो इत्तिफ़ाक़ करता है
- किसी ऐसे मंसूबे में रक़म लगाने की हामी भरना जो दूसरे मुकम्मल कर रहे हूँ
- किसी मुआमले में माली ज़मानत देना जैसे किसी बड़े कारोबार में
- (बीमा) बीमा कंपनी का किसी पालिसी पर दस्तख़त करना, इस में दर्ज माली ज़िम्मेदारी उठाते हुए और इस के मख़सूस नुक़्सानात की ज़िम्मेदारी क़बूल करते हुए
- (मालियात) किसी नए जारी शूदा स्टाक या तमसकात की फ़रोख़त की ज़मानत देना जो अवाम को फ़रोख़त के लिए पेश किए जा रहे हूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (underwrite)
underwrite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔