تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"united nations" کے متعقلہ نتائج

united nations

اقوام متحدہ (ابتدامیں ۱۹۴۲ء میں) و ہ ملک جو دوسری عالمی جنگ میں محوری طا قتوں کے خلاف متحد تھے؛ بعد میں ان ممالک اور بہت سے دوسرے امن کے متلاشی ملکوں کی بین الا قوامی تنظیم۔.

united nations کے لیے اردو الفاظ

united nations

united nations کے اردو معانی

اسم

  • اقوام متحدہ
  • اقوام دنیا کا بین الاقوامی ادارہ جو سان فرانسسکو ،کیلی فورنیا میں ۱۹۴۵ء کے مستقل منشور سے وجود میں آیا جس کا مقصد بین الاقوامی امن، سلامتی کو قائم رکھنا اور فروغ دینا ہے
  • ان اقوام کا اتحاد جنھوں نے ۱۹۴۲ء میں واشنگٹن، امریکا میں یہ حلف اٹھایا کہ وہ اپنے تمام ذرائع محوری طاقتوں کے خلاف استعمال کریں گے اور الگ الگ معاہدہ امن نہیں کریں گے
  • مخفف : UN, U.N

united nations के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अक़वाम-ए-मुत्तहिदा
  • अक़्वाम दुनिया का बैन-उल-अक़वामी इदारा जो सान फ्रांसिस्को ,कैलीफोर्निया में १९४५-ए-के मुस्तक़िल मंशूर से वजूद में आया जिस का मक़सद बैन-उल-अक़वामी अमन, सलामती को क़ायम रखना और फ़रोग़ देना है
  • इन अक़्वाम का इत्तिहाद जिन्हों ने १९४२-ए-में वाशिंगटन, अमरीका में ये हलफ़ उठाया कि वो अपने तमाम ज़राए मिहवरी ताक़तों के ख़िलाफ़ इस्तिमाल करेंगे और अलग अलग मुआहिदा अमन नहीं करेंगे
  • मुख़फ़्फ़फ़ : UN, U.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

united nations

اقوام متحدہ (ابتدامیں ۱۹۴۲ء میں) و ہ ملک جو دوسری عالمی جنگ میں محوری طا قتوں کے خلاف متحد تھے؛ بعد میں ان ممالک اور بہت سے دوسرے امن کے متلاشی ملکوں کی بین الا قوامی تنظیم۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (united nations)

نام

ای-میل

تبصرہ

united nations

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone