تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unity" کے متعقلہ نتائج

unity

آپَس داری

annuity

سالانہ وظیفہ یا ادایگی، سالیانہ۔.

اِنتِیاع

समस्या का हल होना, वहना, प्रवाहित होना।

annuity due

واجب الادا

اُونٹْیا باگْھ

وہ شیر جو جانوروں کا شکار کرے (انسان کا خون اس کے منھ کو نہ لگا ہو)

اِنْتِیاش

لینا، حاصل کرنا

اَونٹائی

رک : انٹائی .

untying

کا حالیہ۔.

untypical

اَنوکھا

deferred annuity

ملتويہ

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجے این٘ٹھے این٘ٹھے پِھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

unity کے لیے اردو الفاظ

unity

ˈjuː.nə.ti

unity کے اردو معانی

  • اتحاد
  • ایکا
  • وحدانیت
  • میل
  • ہم آہنگی
  • اتفاق
  • یک جہتی
  • میل ملاپ
  • یگانگت
  • اتصال
  • اکائی ایک ہونے کی حقیقت یا حالت
  • جو اپنی ذات میں مکمل ہو یا ایسا خیال کیا جائے
  • ایک مرکب نامیاتی کل کی یا ایک دوسرے سے جڑے سلسلے کی ایکتا
  • ایک کل یا کلیت کی صورت میں یکجایا متحد ہونے کی کیفیت یا حالت، جیسے متعلقہ پرزوں کا مجموعہ
  • کثرت یا تنوع سے آزادی
  • اتحاد فکر و احساس
  • خیالات و احساسات کی ہم آہنگی جیسے کچھ اشخاس میں
  • اتحاد، اتفاق اور یک جہتی
  • (ریاضی) ایک کا عدد
  • وہ مقدار جسے ایک خیال کیا جائے
  • وہ عدد جو کسی دوسرے عدد کی مقدار کو ضرب، تقسیم سے وہی رہنے دیتا ہے
  • فن، ادب) وحدت اثر)
  • فن پارے کے تمام اجزا کا باہمی ربط ورشتہ جو ایک ہی عمومی تاثر چھوڑتے ہوں
  • (ڈراما) زمان، مکان اور عمل کی تین وحدتوں میں سے ایک جوارسطو کی بوطیقا (Poetics) سے ماخوذ ہوں، جس کے مطابق ڈراما ایک ہی عمل پر مشتمل ہونا چاہیے، جو ایک دن میں ایک ہی مقام پر ہوئے ہوں

unity के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इत्तिहाद
  • इक्का
  • वहदानीयत
  • मेल
  • हम आहंगी
  • इत्तिफ़ाक़
  • यकजिहती
  • मेल मिलाप
  • यगानगत
  • इत्तिसाल
  • इकाई एक होने की हक़ीक़त या हालत
  • जो अपनी ज़ात में मुकम्मल हो या ऐसा ख़्याल किया जाये
  • एक मुरक्कब नामियाती कल की या एक दूसरे से जुड़े सिलसिले की एकता
  • एक कल या कलीत की सूरत में यकजा या मुत्तहिद होने की कैफ़ीयत या हालत, जैसे मुताल्लिक़ा पुर्ज़ों का मजमूआ
  • कसरत या तनव्वो से आज़ादी
  • इत्तिहाद फ़िक्र-ओ-एहसास
  • ख़्यालात-ओ-एहसासात की हम आहंगी जैसे कुछ अश्ख़ास में
  • इत्तिहाद, इत्तिफ़ाक़ और यकजिहती
  • (रियाज़ी) एक का अदद
  • वो मिक़दार जिसे एक ख़्याल किया जाये
  • वो अदद जो किसी दूसरे अदद की मिक़दार को ज़रब, तक़सीम से वही रहने देता है
  • फ़न, अदब) वहदत असर
  • फ़न पारे के तमाम अजज़ा का बाहमी रब्त वरशता जो एक ही उमूमी तास्सुर छोड़ते हूँ
  • (ड्रामा) ज़मान, मकान और अमल की तीन वहदतों में से एक जो अरस्तू की बोतीक़ा (Poetics) से माख़ूज़ हूँ, जिस के मुताबिक़ ड्रामा एक ही अमल पर मुश्तमिल होना चाहिए, जो एक दिन में एक ही मुक़ाम पर हुए हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

unity

آپَس داری

annuity

سالانہ وظیفہ یا ادایگی، سالیانہ۔.

اِنتِیاع

समस्या का हल होना, वहना, प्रवाहित होना।

annuity due

واجب الادا

اُونٹْیا باگْھ

وہ شیر جو جانوروں کا شکار کرے (انسان کا خون اس کے منھ کو نہ لگا ہو)

اِنْتِیاش

لینا، حاصل کرنا

اَونٹائی

رک : انٹائی .

untying

کا حالیہ۔.

untypical

اَنوکھا

deferred annuity

ملتويہ

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجے این٘ٹھے این٘ٹھے پِھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unity)

نام

ای-میل

تبصرہ

unity

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone