تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"utopia" کے متعقلہ نتائج
utopia کے لیے اردو الفاظ
utopia کے اردو معانی
- یوٹوپیا
- خیالی جنت
- مثالی معاشرت
- مثالی دنیا
- سرطامِس مُور کی کتاب یوٹوپیا جس میں ایک فرضی جزیرے کا ذکر ہے جس میں ایک مکمل مثالی تمدنی و سیاسی نظام رائج تھا
- (چھوٹے u سے) ایک مثالی بے نقص صورت حال یا جگہ
- معاشرے کی بہتری کے لیے ایک تصوری یا ناممکن العمل منصوبه
utopia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- यूटोपिया
- ख़्याली जन्नत
- मिसाली मुआशरत
- मिसाली दुनिया
- सरिता मिस मूओर की किताब यूटोपिया जिस में एक फ़र्ज़ी जज़ीरे का ज़िक्र है जिस में एक मुकम्मल मिसाली तमद्दुनी-ओ-सयासी निज़ाम राइज था
- (छोटे u से) एक मिसाली बैंक्स सूरत-ए-हाल या जगह
- मुआशरे की बेहतरी के लिए एक तसव्वुरी या नामुमकिन उल-अमल मंसूबे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (utopia)
utopia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔